"پاک فوج کے شیر دل جوانوں کو خراج تحسین! 🇵🇰 آپ کی بہادری اور قربانیاں ہمارا فخر ہیں۔ بھارت کے پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دینے والے ہمارے محافظ، ہم آپ کے ساتھ ہیں! 💪 #پاک_فوج_زندہ_باد#ہم_متحد_ہیں"
نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم پر بے حساب درود و سلام.
جمعہ کا رنگ، دلوں کو محبت اور امید کی بوندوں سے رنگین کر دیتا ہے۔ آپکا دن خاص و خوشیوں سے بھرا ہوا ہو، جمعہ مبارک ہو! 🌺
ہم بڑے ہوتے ہیں ، اکیلے گلیاں اور سڑکیں پار کرتے ہیں لیکن ”حفاظت“ کے اس زائقے سے محروم رہتے ہیں جو ہمیں ماں باپ کے لباس کے کنارے کو پکڑ کر محسوس ہوتا تھا
بعض اوقات آپ سے شدید محبت کرنے والا انسان آپکو لڑاکا چڑچڑا اور کم حوصلہ لگنے لگتا ہے جبکہ در حقیقت وہ بہت سارے محاذوں پر آپ کو بتائے بغیر تنہا لڑرہا ہوتا اور تھک جانے پہ بس آپ سے الجھنے لگتا ہے۔ 💔