جمعہ مبارک ✨
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچایا جاتا ہے۔"
(سنن ابی داؤد)
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ...
📿 آیئے! آج جمعہ کے دن دل سے درود پڑھیں
میرے لئے ہر وہ انسان بہترین اور اچھا ہے جس کی ذات سے کسی دوسرے کا کوئی نقصان نہ ہو۔ وہ کتنی عبادتیں کرتا ہے۔ اس کا حلیہ کیسا ہے۔ وہ کیسے کپڑے پہنتا ہے۔ مجھے غرض ہے تو صرف اس بات سے کہ وہ معاشرے میں بطور انسان کیسا ہے۔