I am Iram Dar
"I don’t just dream of a better tomorrow, I work for it." Proud to share my vision for a stronger, progressive Pakistan.
#Service#Integrity#Community
ترکی نے مصر سے وہ پیالہ منگوایا جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پانی پینے تھے ایسا پروٹوکول عزت و احترام کے خوبصورت منظر کو دیکھیے ایسا منظر دیکھنے کو نہیں ملے گا
ھمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ کی تربیت یہ تھی کہ قیدیوں کے ساتھ بھی اچھا سلوک کرو جومجاہدین نےکر دکھایا
اسرا ئیل ی قیدی رہائی کے وقت ح م ا س کے مجاہد کا ماتھا چومتے ہوئے ۔۔
#سندور_بن_گیا_تندور
آزاد کشمیر کا درالحکومت مظفرآباد پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ایک طرف بھارت کا جنگی جنون دوسری طرف پاک فوج کے حق میں نعرے اور عوام کی محبت
وطن کی مٹی گواہ رہنا ۔
پاک افغان سرحد پر شہید وزیرستان سے تعلق رکھنے والا ایس ایس جی کمانڈو کیپٹن عادل داوڑ کی فائل پیکچر
کیپٹن عادل داوڑ چھ بہنوں کا اکلوتا بھائی افغان باڈر پر لڑتے جام شہادت نوش کر دیا 😭
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن