سب کہتے ہیں ورکرز کو عزت نہیں ملتی جب ورکرز کو عزت ملتی ہے تو وہ سعود بٹ سے بٹ بدمعاش بن جاتا ہے
اس نمک حرام سے اچھا چوہدری نثار ہے پارٹی سے اختلافات ہوتے ہوئے بھی زبان پر کنٹرول کیا
جب سلیکٹڈ حکومت تھی تو جو لوگ باہر جاتے تھے ان کی گنتی 1کروڑ نوکریوں میں شامل ہوتی تھی
اور اب جو لوگ باہر جا رہے وہ بے روزگاری کی وجہ سے جا رہے😂
اوے کون لوگ توسیں🖐️
آج کا دن میری زندگی کا بہت خاص دن ہے خاص اس لیے ہے کہ مجھ جیسے ایک ادنے سے ورکر کی فرمائش پر میم @MaryamNSharif صاحبہ نے مجھے فالو بیک دیا ہے
اتنے عرصے سے اپنی پارٹی کیلئے دن رات کام کر رہا ہوں فیسبک ٹک ٹاک پر آج قیمت بھی مل گئی
جو میں نےالفاظ ادا کیے یہ کافی نہیں
بہت شکریہ میم🙏