Pinned
Ssamia
251.3K posts
- عطا کرنے کے طریقے مختلف ہو سکتے ہیں لیکن میرا رب دعائیں رد نہیں کرتا
- True beauty is when your character reflects your Imaan and your presence brings peace to others 🦋🫶 Good morning 𝕏 family
- کل رات کو بیوی سے باتوں باتوں میں پوچھا کہ میری دوسری شادی پر تمھارا کیا رسپانس ہو گا بیوی نے کہا کہ جیسے آپ کی مرضی اور آج صبح باتوں باتوں میں پوچھ رہی تھی کہ سکینڈ ہینڈ پستول کتنے کا مل جائے گا (منقول )
- ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن گفتار میں کردار میں اللہ کی برہان قہاری و غفاری و قدوسی و جبروت یہ چار عناصر ھوں تو بنتا ہے مسلمان یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن علامہ اقبال رح
- Don’t go back to something that , LORD has rescued you from , because if it was good , it would have stayed,✨ Good morning 𝕏 world 🫡
- خان صاحب کامیاب سفارتکاری کے بعد اب ذرا ملک کے اندر موٹر وے پر موجود ریسٹورنٹ اور سٹور کو بھی چیک کروا دیں جہاں دس کی چیز سو کی اور سو والی ہزار تک بیچ رہے ہیں یہ بھی پاکستان ہے یا موٹر وے انگلینڈ والے کے کنٹرول میں ہے ان سوروں کو بھی فائر ماریں @ImranKhanPTI
- Their reward with their Lord will be Gardens of Eternity. ان کا بدلہ ان کے رب کے ہاں ہمیشہ رہنے کے بہشت ہیں AL - QURAN Surah Al - Bayyinah 98 : 8 Asalam o aliakum Good morning ✨
- And never say of anything,”Indeed I will do that tomorrow.” Except (when adding) If Allah Wills. اور کسی چیز کے متعلق یہ ہر گزنہ کہوکہ میں کل اسے کر ہی دوں گا۔ AL - QURAN Surah Al - Kahf 18 : 23 Asalam o aliakum Jummah Mubarak Good morning ✨
- Indeed, my Lord is Most Merciful, Most Loving. بیشک میرا رب مہربان محبت والا ہے ۔ AL - QURAN Surah - Hud 11 : 90 Asalam o aliakum
- On that Day some faces will be bright. کئی چہرے اس دن تر و تازہ ہوں گے AL - QURAN Surah Al - Qiyama 75 : 22 Asalam o aliakum Good morning ✨













