یااللہ موت کے وقت
"لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّهِ"
پڑھنا نصیب فرما آمین.
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰
69.2K posts
- قیامت کے دن بندہ انکے ساتھ اٹھے گا جنکے ساتھ محبت ھوتی ہے الہی ہمیں حضور اکرم ﷺ سے محبت ہے ہمیں انکے ساتھ اٹھنا نصیب فرما آمین 🌹🤲🏼🌹
- ہماری سب سے بڑی خوش نصیبی یہ ہے کہ ہم نبی آخرالزماں رحمت العالمین حضرت محمد مصطفیﷺ کے امتی ہیں #GB_Voice
- کل بھی سیدنا ابوبکر صدیق رض کی ایڑھی پے سانپ نے ڈھنسا تھا اور آج بھی سانپ ڈھنس رہا ہے سانپ جس دور کا بھی ہو رہے گا سیدنا ابو بکر صدیق رض کی ایڑھی کے نیچے ہی رہے گا
- ادھیڑعمر بابا آج پھر آٹا چینی کی لاٸن میں بیٹھاپریشان تھا کہ آج کتنے پیسے کم پڑینگے کیونکہ رات اسکے کانوں میں ٹی وی ہیڈ لاٸنز کی یہ خبر پڑی تھی کہ آٹا چینی کی قیمتوں پر نوٹس لے لیاگیا ہے
- حضرت جبرائیل فرماتے ہیں میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی مگر کوئی شخص محمد ﷺ سے افضل نہ پایا سبحان اللہ 💞 #سرور_کونینﷺپرلاکھوں_درودوسلام
- شکریہ بلوچستان ❤❤❤ بیٹی گھر آٸے تو سرپر دست شفقت کی چادر ڈالا جاتا ہے دروازے توڑ کر چادر و چاردیواری کے تقدس کو پامال نہیں کیا جاتا ہے #MaryamNawazInQuetta
- استعفے مانگنے والے آج استعفے لیتے ہوٸے اتنا گھبرا کیوں رہے ہیں #MaryamNawazOnFaislaAapKa
- ڈی چوک عورت مارچ میں جن عورتوں نے فرانس کا پرچم لہرایاہے انکو اسی پرچم میں لپیٹ کر فرانس بجھوانا چاہیے خس کم جہاں پاک کون کون متفق ہے #InternationalWomensDay
- تاریخ یاد رکھے گی کہ اصل نااہل کون تھا ان شاء اللہ نااہل مکافات عمل #ووٹنگ_کراؤ_بزدلو
- ڈسکہ نے پہلی بار ووٹ پر جاندار /شاندار پہرا دیتے ہوٸے ووٹ چوروں پر کس کے مکا مار کر پسپا/ رسوا کروایا ہے ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ اب دو قدم آگے بڑھ چکا ہے اب ہر ووٹر اپنےووٹ پر کڑا پہرہ بھی دے رہا ہے
- کل گوجرانوالہ میں پاکستان کی عوام تاریخی عوامی عدالت لگاکر نوازشریف کے بیانیے کی سچائی پر مہر ثبت اور سرخرو ہونے کا فیصلہ صادر کرینگے ان شاء اللہ #گوجرانوالہ_کی_عوامی_عدالت
- سندھ کی دھرتی ماوٶں، بیٹیوں کی عزت واحترام کرنے والی دھرتی ہے بھٹو کی بیٹی دختر مشرق شہید بی بی سے وفا کرنے والی دھرتی دختر نوازشریف، قوم کی بیٹی مریم نواز کو مایوس نہیں کرٸے گی ان شاء اللہ #PDMJalsaKarachi
- تخت لاہور کے حقداروں نے فیصلہ دے دیا اب دھڑن تختہ بھی پنجاب اور ملک کا عوامی جوش و جذبہ کرے گا #شکریہ_لاہور

