"أحيانًا، لا نحتاج إلى يد تمسك بنا، بل إلى قلب يفهمنا."
کبھی کبھی، ہمیں صرف ایک ہاتھ کی ضرورت نہیں ہوتی جو ہمیں پکڑے، بلکہ ہمیں ایک دل کی ضرورت ہوتی ہے جو ہمیں سمجھتا ہو
🩶🩵♥️
انا للہ وانا الیہ راجعون💔
غنی آباد تھب باغ، آزاد کشمیر کے دو معصوم بھائی، زرنوش نسیم اور جبران نسیم، راولاکوٹ میں جعلی پولیس مقابلے میں شہید۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ، اور سچائی کے راہی۔ کب تک یہ ظلم؟ کب تک مائیں اپنے بیٹوں کو کفن میں لپیٹیں گی؟ #ریاستی_ظلم#آزاد_کشمیر