user avatar
Sara 🇵🇸
@saraanwar45
X.com/search/from:@s… Don't Trust Anyone, Life is Full of Fake People they only Hurt you.
Joined September 2021
Posts
  • Pinned
    user avatar
    Prophet Muhammad (PBUH) in his last khutbah Said: عورتوں کے معاملے میں اللہ سے ڈرو And he was crying while saying this and he repeated this sentence three times.
  • user avatar
    00:00
    Readers added context they thought people might want to knowReaders added context
    This is a video from the 2017 fires youtu.be/6uBuxJXlWrQ?si…
    Context is written by people who use X, and appears when rated helpful by others. Find out more.
  • user avatar
    آپ سب کیلے خوشخبری عطا تارڑ کو ابھی ڈسکہ سے گرفتار کر لیا گیا... اب اس باندر کا تماشا دیکھے گی عوام #Pakistan
  • user avatar
    میں غریدہ فاروقی صاحبہ کو صحافت کے نام پر دھبہ سمجھتی ہوں اور آپ؟
  • user avatar
    عمران خان کی سادگی نہ غرور نہ تکبر عاجزی اور سادگی انسان کو بادشاہ بنا دیتی ہے #راہ_حق_کا_مجاہد_عمران_خان
    00:00
  • user avatar
    Replying to @jacksonhinkle
    Pray for Turkey 🇹🇷
    GIF
  • user avatar
    11 اگست 2017 کو نواز شریف کی ریلی میں ایک بچہ نواز شریف کی گاڑی کے نیچے کچل دیا گیا،لیکن نواز شریف نے اپنی گاڑی نہیں روکی۔ آج خاتون رپورٹر کے واقعے پر خان صاحب نے مارچ ہی ملتوی کر دیا۔ ظرف ہے خان کا۔ عمران خان زندہ باد 🇵🇰 #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ #Pakistan #ImranKhan
    00:00
  • user avatar
  • user avatar
    جدہ ٹاور نبی کریم ﷺ کی بتائی گئی نشانیوں میں سے ایک نشانی: قیامت تب تک نہیں آئے گی جب تک تم عرب کے ننگے پاؤں ننگے بدن والے چرواہوں کو دیکھو گے کہ وہ اونچی عمارتیں بنانے میں فخر اور مقابلے کریں گے...
    00:00
  • user avatar
    یا اللہ رحم فرما شام سے انتہائی افسوسناک مناظر سامنے آرہے ہیں صورتحال ہماری توقع سے بھی کہیں زیادہ سنگین نکلی ہے تصور کرنا بھی محال ہےکہ کوئی انسان اتنا زیادہ ظالم بھی ہوسکتا ہے اس تھریڈ میں شام کے وہ مناظر ہیں جو ابھی آپ تک نہیں پہنچے کمزور اور نرم دل لوگ یہ تھریڈ اوپن نہ کریں🧵
  • user avatar
    قاضی کو اٹھتے، بیٹھتے، سوتے، جاگتے ایک ہی آواز سنائی دے رہی ہے #لعنت_ہو_آپ_پر 🤣
    00:00
  • user avatar
    جس قوم میں ایمان، شعور اور غیرت ہوتی ہے وہ ہر طوفان سے ٹکرا جاتی ہے #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ #Nepal #Pakistan
    00:00
  • user avatar
    ﷽ إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النبي يٰأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ صَلُّواْ عَلَيْهِ وَسَلِّمُواْ تَسْلِيماً اللهم صل وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه اجمعين. #JummahMubarak #Friday #Blessings #ProphetForAll
  • user avatar
    پاکستانیوں یہی وجہ ہے کہ ترکی کے صدر نے اس امپورٹڈ حکومت کو منہ نہیں لگایا کیونکہ پوری دنیا جانتی ہے کہ یہ کرپٹ اور ملک دشمن عناصر ہیں 🇵🇰عوام نے اس ملک کے لیے آواز تو بلند کی نہیں ایک آخری امید رکھتی ہوں کہ کپتان کے ووٹ کی حفاظت ضرور کرنا اور کامیاب کروانا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور