Assalam alaikum 💞
💞 Good morning
یا اللہ ہم سب کو فجر کی نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرما۔
اور ہمارے دن کے سارے اعمال میں برکت عطا فرما ۔
آمین
صبح بخیر زندگی 🌺
🌸السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
🌹گڈ مارننگ 🌹
اللہ سب کی مشکلات کو آسان کرے اور اس رمضان ہمیں اپنی خاص رحمت سے نوازے۔
ہمیں روزے رکھنے اور نماز پڑھنے کی توفیق دے آمین💦
صبح بخیر زندگی 🌳💕
Assalam alaikum 💞
💞 Good morning
اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو اللہ تعالی ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین
صبح بخیر🔄