ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
1 مرتبہ درود شریف پڑھ لیجئے
🌹🌄 GOOD MORNING 🌄🌹
Ayesha Saddiqa
1,104 posts
🌹پنجاب کی باسی🌹
اپنے باپ دادا کی پگڑیوں کی امان بیٹی🎓👒
چاند پر😋
Joined March 2024
- `"فلَرُبَّ مبتسِمٍ ينالُ ثوابا"` `کچھ مسکرانے والے ثواب کے حقدار ہوتے ہیں°💐🧡💫🌹 Good Morning
- اگر زندگی میں سکون چاہتے ہیں تو لوگوں سے امیدیں نا لگائیں😊🤍 🥀🌹Good Morning 🌹🥀
- پریشانیوں کا سب سے بڑا اور خوبصورت حل نماز ہے 🌹🪴🌄Good Morning 🌄🪴🌹
- رسول اللہ ﷺ نے فرمایا "دنیا کی لذت آخرت کی کڑواہٹ ہے اور دنیا کی تلخی آخرت کی لذت و شیری ہے۔" (شعب الایمان 2237) ❤🌸 Good Morning 🌺❤️
- 🌺❤️RiGhT❤️🌺 کوشش کریں زندگی کا ہر لمحہ کسی کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے کیونکہ زندگی نہیں رہتی لکین اچھی یادیں ہمیشہ رہتی ہیں👌🏻😍
- 🌹کمال منظر کشی اور کمال کے الفاظ🌹 آج کے اس شدید مہنگائی کے دور اور طبقاتی فرق کی عکاسی کرتی ہوئی لاجواب تصویر اور مکالمہ..... میرے پاس کپڑے نہیں اور تیرے پاس روح😔🥺😢 🌾🌹🌱Good Morning 🌱🌹🌾
- 🍀🌻السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌻☘️ کیسے ہیں دوستو؟ سب ٹھیک ٹھاک ہیں؟ 🌹🌄 Good Evening 🌄🌹
- GOOD MORNING برقعہ عورت کی آبرو کا پہرہ ہے ، جس کا ہر دھاگہ کہتا ہے کہ "میں پہردار ہوں"✨❤️
- AmEen 🤲 رَبِّ ابۡنِ لِیۡ عِنۡدَکَ بَیۡتًا فِی الۡجَنَّۃِ°✨ میرے پروردگار.........!!🤲🏻✨ میرے لیے اپنے پاس جنت میں ایک گھر بنا دے°🤲🏻🏕️💫💖
- 🌾🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،🌹🌾 🪴💐 جمعۃ الوداع،💐🪴 ☘️🌱 اس رمضان کا اخری جمعہ ،🌱🍀 🌱اللہ رب العزت سے دعا مانگیں کہ اللہ رب العزت میرے اور اپ کے اور اپ کے گھر والوں کے اور میرے گھر والوں کے تمام لوگوں کے گناہوں کو معاف فرمائے،🥀🌺 امین ثم امین،
- پھول انسانوں سے زیادہ خوب صورت ہوتے ہیں لیکن کچھ انسان پھولوں سے بھی پیارے ہوتے ہیں جیسے کہ..........!! ری ایکٹ کرنے والے Good Morning 🌹🫀🤍🌼💞💐
- Beshak🌹 . . . Assalamu alaikum🪴🥀 . . . Good Morning💐🌅 . . . Have a nice day🌺🌄 . . .














