استغفـــــــرّ الْلَّهِ الْعَظِيْـــــــمَ الَّـذِيْ لَا الَـهَ الَا هُـوَ الْحَـيُّ الْقَيُّــــوَمِ وَ أَتَـــوّبَ الَيَّــــهِ .
ALLAH is the Most Forgiving.
🕋
جب کوئی پرندہ تمہارے گھر کی چھت کو اپنا ٹھکانہ بنائے
تو سمجھ لو کہ اس جگہ کی فضا صاف ہے
اور تمہارے گھر کی فضا میں سکون ،سکھ چین اور خیر ہے
پرندے وہاں نہیں رُکتے جہاں بے چینی ہو
بلکہ وہ امن نرمی اور پاکیزگی کو پہچانتے ہیں
اور وہی جگہ اپنا مسکن بناتے ہیں......
45 سے 55 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان اگلی گرمی کی لہر کے لیے تیار رہیں۔
1. ڈاکٹر مشورہ دیتے ہیں کہ جب درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے تو بہت ٹھنڈا پانی نہ پئیں، کیونکہ ہماری چھوٹی خون کی شریانیں پھٹ سکتی ہیں۔
2. جب باہر کی گرمی 50 ° C تک پہنچ جائے اور جب آپ گھر آئیں
يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ وَالْأَبْصَارِ
اے دلوں اور آنکھوں کے پلٹانے والے
يَا مُدَبِّرَ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ
اے دن رات کی ترتیب قائم رکھنے والے
يَا مُحَوّلَ الْحَوْلِ وَالْأَحْوَال
اے زمانے اور حالتوں کو بدلنے والے
حَوْلْ حَالَنَا إِلَى أَحْسَن الحال
ہمارے حال کو اچھے حال
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم
🌆 شام بخیر زندگی....☕🍫🍟
❤ خوبصورت ھے وہ دل
جو کسی کے درد کو سمجھے
وہ ھاتھ جو کسی کو
مشکل وقت میں تھام لے,
وہ سوچ جو کسی کے لیے
اچھا سوچے.................💕