اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
بیشک اللہ تعالٰی اور اس کے فرشتے حضور نبی کریمﷺ پر دورد بھیجتے ہیں، اے ایمان
والو تم بھی آپﷺ پر درود اور خوب سلام بھیجو
#درود_وسلام#النصر_العين#deprem#LaVeladaDelAnoIV
🌹💐دعاؤں میں اثر ہوتا ہے 🌹 💐
💐اے اللہ ہم سب کو اپنے گھر کی زیارت 💐🌺صیب فرمائے اور ہمیں صحت تندرستی 🌹والی لمبی زندگی عطا فرما اور رحمت کے 🏵️سائے تلے جگہ عطا فرما آمین یارب العالمین 🌹
🌹💐🌺 فرمان نبوی 🌺💐🌹
💐رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
ظلم کرنے سے ڈرو کیونکہ ظلم قیامت کا اندھیرا ہے ۔💐
Be afraid of wrongdoing, because wrongdoing is the darkness of the Day of Resurrection.