#PTI_Followers
ہمارے مرشد کی طرح کوئی بھی نہیں بول سکتا۔۔ کیا آوآز، رعب ودبدبہ ،پیار، محبت اور سب سے بڑھ کے ہر لفظ صاف شفاف -_-😍
ہمارے عمران خان ، جیو ہزاروسال❤️
_ہم خدا سے تب رجوع کرتے ہیں جب دنیا بھی رد کر چکی ہوتی ہے تمام دروازوں سے دھتکارے جانے کے بعد ہم خدا کے در پر دستک دیتے ہیں الله ہمیشہ ہمارا سیکنڈ آپشن کیوں ہوتا ہے ہماری اولین ترجیح ہمیشہ دنیا ہوتی ہے اور حیرت کی بات ہے ہم اس پر ذرا شرمندہ نہیں ہوتے-💕🫰🏻_
#D247
_مومن پر تین احسان کرو، نفع نہیں دے سکتے تو نقصان نہ کرو، خوش نہیں کرسکتے تو رنجیدہ نہ کرو، تعریف نہیں کرسکتے تو برائی نہ کرو۔ اے پاک پروردگار ہميں حقوق اللہ اور حقوق العباد بخوبی ادا کر نے کی توفیق اور حوصلہ عطا فرما۔ آمین ثم آمین۔🤲🏻❣️_
#D247
_اللہ کی خاطر چھوڑی ہوئی چیزوں کا اجر بہت جلدی ملتا ہے اللہ کے لیے اپنی انا اپنی ضد چھوڑ کر تو دیکھو وہ تمہاری جھولی بھر دے گا کیوں کہ رب کو عاجزی پسند ہے."💕_
#PTI_Followers