اہران دنیا کا ہیرو ہے🔥
ایران کے ساتھ آدھی دنیا کھڑی ہے
ایران ہارنے والوں میں سے نہیں وہ تمھارے نیچے سے6 دھوئیں نکالے گی
ایران تو ہیرو ہے ہی ہے لیکن یہ بندا بھی کمال کا ہیرو نکلا جو اس اسرائیلی کی چھترول کر. رہا ہے
آخری ٹکرار ہونا ہے امت محمد اور یہود کے درمیان
شیطانی قوت کا سب سے بڑا نمایندہ " یہودی"
❗مجھ پر تحقیق میرے بعد کرے گی دنیا
مجھے سمجھیں گے میرے بعد زمانے والے❗
لو جی بھارتی ٹک ٹاکر آخر کار خد ماننے پر. مجبور ہو گیا ک اج پہلی بار مجھے لگ رہا ک پاکستانی میڈیا سچ بولتا ہے اور بھارتی میڈیا جھوٹ پر جھوٹ بیچتا جا رہا ہے
بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان ختم ہو چکا میں لاہور سے یہ ٹک ٹاک وڈیو لائیو بنا رہا ہوں 😂
اگر اپ جاننا چاہتے ہیں ک اس پاک بھارت جنگ میں فتح کسکی ہوی
تو پچھلے 10 دن میں اپ دنیا میں دیکھیں ک پاکستان کی عزت کم ہوی ہے یا بڑھی ہے
اگر بڑھی ہے اسکا مطلب پاکستان جیت گیا ہے
براین لارا کا ورلڈ ریکارڈ توڑنے کے لیے صرف 34رن رہ گئے تھے لیکن اس افریکن پلیر نے اننگ ڈیکلیر کر دیا
اسکا کہنا یہ تھا ک اگر مجھے دوبارہ موقع ملا میں دوبارہ 400 سے پہلے ڈیکلیر کروں گا
کیونکہ جو بڑے نام ہیں انکا ریکارڈ وہی سنبھالیں
واہ یار 👌
بریکنگ 🚨
قطری وزیراعظم کا پریس کانفرنس
اہران نے کل جو کیا اسکی توقع نہیں تھی
ہم. نے اسرائیلی حملوں کی ہمیشہ ایران کے حق میں مزحمت کی
قطر جواب دینے کا صلاحیت رکھتا ہے
لیکن ہم. نے ہمیشہ امن کو ترجیح دی
2012 میں میں خان صاحب کاا سپورٹر تھا
لیکن جب مجھے لگا ک انکی وزیراعظم بننے کی خواہش پاکستان کی بہتری کی خواہش سے زیادہ ہے تو میں پیچھے ہٹ گیا
شاہزیب خانزادہ