pakistani
2,193 posts
- عجیب بات ھے ۔ائی ایم ایف کو بیرو کریٹ ۔حکومتی اور پارلیمنٹ اور وی آئی پی لوگوں پر ٹیکس لگانے کا مطالبہ نی کرتی ۔ائی ایم ایف والوں کو کوئی بتائے یہ بھی پاکستانی مخلوق ھیں۔ایک دفعہ ان کے اوپر ٹیکس لگانے کا مطالبہ کر لیں۔ پاکستانی عوام آپ کو دعائیں دے گی

