user avatar
Report PEMRA
@reportpemra
PEMRA has been established under PEMRA Ordinance 2002 to facilitate and regulate the private electronic media in Pakistan.
Islamabad, Pakistan
Joined December 2015
Posts
  • user avatar
    اے آر وائی نیوز کی نشریات ملک بھر کے کیبل بشمول پی ٹی سی ایل پر بلا تعطل جاری ہیں۔ اے آر وائی نیوز کی بندش کے حوالے سے نشر کی جانے والی خبریں سچائی پر مبنی نہیں ہیں۔
  • user avatar
  • user avatar
    پیمرا نے 10 محرم الحرام کی خصوصی ٹرانسمیشن کے دوران نفرت انگیز مواد نشر کرنے پر 24 نیوز کا لائسنس فوری طور پر معطل کر دیا
  • user avatar
  • user avatar
    پیمرا نے اے آر وائی نیوز کی کیبل پر نشریات بند کرنے یا مذکورہ چینل کی پوزیشن تبدیل کرنے کے حوالے سے کوئی ہدایات جاری نہیں کیں۔ مزید براں مذکورہ چینل کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ایسی بے بنیاد خبریں نشر نا کرے۔
  • user avatar
    پیمرا کی اے آر وائی ڈیجیٹل اور ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل "عشقیہ" اور "پیار کے صدقے" کی نشرِ مکرر پر پابندی
  • user avatar
  • user avatar
  • user avatar
    PEMRA Bans programme " OFF THE RECORD" on ARY News for 60 days.
  • user avatar
  • user avatar
  • user avatar
    پیمرا کا ڈان نیوز کو برطانوی وزیرِ اعظم سے متعلق جھوٹی خبر نشر کرنے پر شوکاز نوٹس جاری. سات یوم میں جوابدہی کا حکم
  • user avatar
    پیمرا کی بول انٹرٹینمنٹ کے پروگرام"ٹک ٹاک شو" پر پابندی عائد
  • user avatar
    پیمرا کا وزیرِ خزانہ اسد عمر اور وزیرِ مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی سے متعلق غلط خبر نشر کرنے پر دنیا نیوز اور جیو نیوز کو نوٹسز جاری. دو روز میں جواب طلب.