Pinned
⋆⊛⋆ Abdul raziq ⋆⊛⋆
83.1K posts
- حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے فرمایا: تنہا انسان کو کبھی تنہا نہ سمجھنا کیونکہ جو تنہا ہوتا ہے اس کے سب سے قریب اللّٰہ ہوتا ہے ۔ جمعہ مبارک ❤️
- کبھی کسی کو آسانی سے مت ملنا🍁 لوگ بہت سستا اور گرا ہوا سمجھ لیتے ہیں🍁
- "اتنی مختصر سی زندگی میں دوسروں کو تکلیف دینے کا وقت نکالنے والا ذہنی طور پر معذور ہونے کے سوا اور کیا ہو سکتا ہے
- ہم سب اس دنیا سے جانے والے ہیں اس لیے خیال رکھنا کسی کا دل نہ دکھانا چاہے وہ کوئی بھی ہو۔
- حضرت علی رضہ اللّٰہ نے فرمایا ۔۔۔ رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی بات برداشت کرنے میں ہے اگر بے عیب انسان تلاش کروگے تو اکیلے رہ جاؤگے ۔
- جو ظلم کے ذریعے عزت چاہتا ہے اللّه تعالیٰ اُسے انصاف کے ذریعے ذلیل کرتا ہے۔۔ حضرت علیؓ
- کسی نے کیا خوب کہا ہے سر اٹھا کے جینے کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے. جبکہ سر جھکا کے جینے کا معاوضہ ملتا ہیں
- Asalam O Alaikum everyone Good afternoon Will you reply my salam
- کسی نے کیا خوب کہا ہے سر اٹھا کے جینے کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے. جبکہ سر جھکا کے جینے کا معاوضہ ملتا ہیں
- Asalam O Alaikum everyone Good evening Will you reply my salam







