عورت کتنی خوبصورت ہے یہ اس کی صورت طے نہیں کرتی "مرد "کی پسند اور خواہش طے کرتی ہے !
میں نے گلاب سے چہرے والی عورت کو رلتے اور عام شکل صورت والی کو راج کرتے دیکھا ہے 😊
(بانو قدسیہ)
#داستان_دل
جب بھی اپ کی گھر والی "سامان کی لسٹ" دے کر آپ کو باہر بھیجے ۔۔۔
تو سب سے پہلے وہ چیز خریديں جو لسٹ میں نہیں ہیں ۔۔۔
جیسے کہ" گجرے " کوئی ڈیری ملک" چاکلیٹ " کوئی" ليز کا پیکٹ" یقین کریں بیگم خوش ہو جائے گی..
میں بھی گجرے لئے تھے بعد میں یاد آیا میرا تے ویا نی ہویا ۔۔🥲
ایسے کیسے تمہیں "دیوانی" کہے گی دنیا
اپنی آنکھوں میں زرا تھوڑی سی" وحشت" لاؤ ۔۔۔۔۔
اور کب تلک" سینے " میں جذبات چھپاؤ گی تم
مجھ سے اظہار کرو "محبت" کا ، ہمت لاؤ ۔۔۔۔
🤦
#داستان_دل
ستارے گر بتا دیتے سفر کتنا کٹھن ہو گا
پیالے شہد کہ پیتے تلخ ايام سے پہلے
یہ ہم جو لفظ لکھتے ہیں ہماری آپ بیتی ہے
کہ دکھ کب تحریر ہوتے ہیں کسی الہام سے پہلے ۔۔
🌝
#داستان_دل
یوں تو میسر ہے مجھ کو سارا زمانہ
مگر وہ اک شخص مجھ کو حاصل نہیں ۔۔
میری چپ کہ بعد لوگ یہ سمجھے
میں "دیوانہ" تھا یار "پاگل "نہیں...
اور ندامت یہ کہ ان سے بھی کی بغاوت
میرا باپ کہتا رہا وہ تیرے قابل نہیں ...
#داستان_دل
ٹوٹ جانے میں کھلونوں کی طرح ہوتا ہے
آدمی عشق میں بچوں کی طرح ہوتا ہے....
ہم جسے عشق میں دیتے ہیں خدا کا منسب
پہلے پہلے ہم ہی لوگوں کی طرح ہوتا ہے....
بس یہی دیکھنے کو جاگتے ہیں شہر کہ لوگ
آسمان کب تیری آنکھوں کی طرح ہوٹا ہے....
#داستان_دل
کہیں لکھا تھا اگر آپ محبت میں بیوقوف نہیں بن سکتے تو آپ محبت نہیں کر سکتے ۔۔۔اور محبت میں نقصان اٹھانا بہترین بات ہے ان کہ لئے جو فائدہ حاصل کرنا چاہیں ۔۔
اور شعر ہے کہ
"بحث چونکہ عشق کہ بارے میں جاری ہے
سو معذرت کہ ساتھ سمجهدار چپ رہیں "
🌝
#داستان_دل
پھول شبنم خزاں بہار کی باتیں
میں جو چھیڑوں تمہیں پاگل کردوں
غزل ساز موسیقی سبھی اچھے ہیں لیکن
میں باتوں کہ سر بکھیروں تمہیں پاگل کردوں
جھیل پر ٹھہرا چاند کہ عکس ہو جیسے
آنکھ بھر کہ دیکھوں تمہیں پاگل کردوں
اور
مجھے اتے ہیں محبت کہ سبھی وظیفے
میں چاہوں تو تمہیں پاگل کردوں۔
میں اس کہ رخسار کو چھوتا ہوں اور سوچتا ہوں
یہ پیڑ ہمیشہ یونہی ہرا نہیں رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔
پلٹ تو آے گا وہ اک روز میرے پاس مگر
وہ شخص میرے کسی کام کا نہیں رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔
🌝
#داستان_دل
تجھے کھونے کہ خوف سے میں تڑپا تھا ایسے
جیسے کوئی" بچہ " اندھیرے سے ڈرا ہوتا ہے
کاش میں لگا سکتا تم پر کافر کا" فتویٰ "
" مومن " تو یار زبان کا کھرا ہوتا ہے۔۔۔۔
وہ آج بھی پلٹے تو میں اسی کا ہوں" زین "
"عاشقوں" کا ظرف بہت بڑا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔
😷
#داستان_دل