Pinned
علیزے
2,974 posts
💞💞al hamdullillah for everything 💞💞
پاکستان
Joined September 2024
- 🌞🌹السلام علیکم🌺 صبح بخیر🌺 🌺 سلامت رہیں🌺 مسکراتے رہیں🌺 🌺 ثم آمین یا رب العالمین🌺
- صبح بخیر آ للّٰہ پاک سب کی مشکلیں دور کرے آ مین. جمعہ مبارک سب دوستوں کو
- ہر سیکنڈ میں کوئی نہ کوئی دنیا چھوڑ کے چلا جاتا ہے، اور ہمیں یہ احساس ہی نہیں ہوتا کہ ہم بھی قطار میں ہیں ...............
- میں تم کو بھا ہی گیا ہوں تو اعتبار کرو یہ کیا کہ دل بھی دِیا اور آزما کے دِیا
- محشر کا خوف ، حور کا لالچ دیا گیا میں چیختا رہا کہ مجھے روٹی دیجئے ...
- ❤️یہ دھند ، گرد ، اداسی ٹھہر گئی ہے یہاں🤍🌼 اسے کہو کہ پکارے مجھے ، بہار آئے !🌝💙
- میں چائے کی پتی بنو تم چینی کے دانے ہائے کوئی تو ملا دے ہمیں چائے کے بہانے تم میں اور اک کپ چائے...ali asghar
- بلقیس محل، سپا کی ملکہ، یمن۔ فن اور فن تعمیر کی شان واقعی ایک شاہکار ہے۔ انتہائی دل فریب۔۔۔ کائی بھائی نے دیکھو ہے یو،،،،،















