Pinned
Pakeeza Kalsoom
6,199 posts
My Confidence, My Passions, And My Hardwork This is The Secret of My Success💥And In Sha Allah I Will Fullfill My All Dreams💭Help Of Allah💞
Joined January 2024
- میرا پوسٹ کرنے کو دل نہیں کرتا🥲💔 مجھے لگتا ہے کسی نے مجھ پر نیلا جادو کر دیا ہے 🙂🙊😅 #X_Family
- میں نے ہنسایا ہے اداس آنکھوں کو بھی، مجھ سے دیکھا نہیں گیا مجھ سا کوئی 🥀 #X_Family
- اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک 💓 "جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھیں" One Time Read And Type Done #X_Family
- مومن وہی ہوتا ہے جو ناکامی پر غمگین نہ ہواور نہ ہی جیت پر غرور کرے مومن ہمیشہ تقویٰ کا راستہ اختیار کرتا ہے، پھر کوئی اُس کا راستہ نہیں روک سکتا Good Morning 🌄 #X_Family
- ایسی لڑکی بنیں جو "لپسٹک" لگانے کے بعد "نقاب" کر لے✨ بال "سٹریٹ" کرنے کے بعد "حجاب" کر لے🦋 اور تیار ہو کر نیا "سوٹ" پہننے کے بعد "عبایا" پہن لے 🤎 شریعت نے عورت کو "سجنے سنورنے" سے تو "منع" نہیں کیا ......!!!! بس چند "حدود" مقرر کی ہیں جن کی پاسداری ہم پر "فرض" ہے✨ #X_Family
- بھاتے نہیں مجھے آج کل کے یہ ماڈرن اور بے باک لہجے__!! 🍂 میں گفتگو میں بھی ادب،، احترام،، عزت،، پاکیزگی ،،کی قائل ہوں__!!🍂 #X_Family
- Assalam o alikum 💞 Ya Allah Pak Hum Tamam Musalmano Par Reham Farma Ameen 🤲😥 #X_Family
- میری ذات کیا میری اُوقات کیا مُجھے طلب ہے تیرے ﷺکرم کی مُجھے جنون تیرےﷺ دیدار کا نہیں کُچھ بھی میرے اعمال میں صل اللّہ علیہ والہ وسلم ❤ #X_Family
- 🌸🌹 ★اســ۬ـٰ۬ـ۬ــلام علیــ۬ـٰ۬ـ۬ـکم"_ ♥️👑 🐥🍃 ★ صــ۬ـٰ۬ـ۬ـبح و بخــ۬ـٰ۬ـ۬ـیر🐼/🥱💌🕊️ حالات جو بھی ہوں "شکر“ ہمیشہ شِکوے سے❤️ بہتر ہوتا ہے❤️✨ اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ*✨💫❤️ #X_Family















