Rao Naveed
4,817 posts
- السلام وعلیکم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم #X_Family
- #X_Family الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ سب تعریفیں اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے سورة الفاتحة آيت 2
00:00 - اسلام علیکم فرینڈز _رمضان میں وہ لڑکیاں بھی تسبی والی ڈی پی لگا لیتی ہیں جن سے سارا سال شیطان خود مشورے لیتا ہے-😸🏃_ Good night Friends #X_Family
- #X_Family اے میرے "پاک پروردگار" ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جو توبہ کرتے ہیں اور جنکی توبہ کو تُو قبول کرتا ہے . جو تیرا خوب شُکر ادا کرتے ہیں اور اُن پر تُو اپنا کرم فرماتا ہے #ShaneRamzan2024
- From centuries to boundaries, #HBLPSL9's top batters are setting the stage on fire! Stay tuned to #ASportsHD for non-stop cricket action. #X_Family #BabarAzam
- #X_Family Assalamualaikum.... Good morning X family اسلام و علیکم ۔۔۔ صبح بخیر دوستو
- #X_Family "آپ سے توہین عدالت برداشت نہیں ہوتی ہم توہین رسالت کیسےبرداشت کر سکتے ہیں" غازی علم دین شہید کے تاریخی الفاظ #قادیانی_نوازی_بندکرو
- #X_Family السلام علیکم ✍️ سکون اور راحت تو صرف سجدہ خدا میں ہے۔ جمعہ مبارک ♥️











