اپنے دن کا آغاز کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اللہ آپ سب کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرے🤲 آمین
#X_promo
Nibs
7,242 posts
video editor | Social media marketer | poetry lover😍
- یہ تصویر ایک جاپانی نیورلوجسٹ نے بنائی ہے ۔ جس کو یہ تصویر ساکت نظر آۓ تو مطلب آپکی زندگی میں سکون ہے اور اگر گھومتی ہوئی نظر آۓ تو مطلب آپ ڈپریشن میں ہیں۔ اب آپ بتائیں آپ کو یہ تصویر کیسی نظر آ رہی ہے؟ #X_promo
- روز ایک نئے طریقے سے آزمایا جاتا ہوں روز ایک تازہ عزم لے کے پھر ابھرتا ہوں #X_promo
- اسلام علیکم ! اللہ سب کے نصیب اچھے کرے 🤲 کیا آپ بھی کبھی نا قدروں کے ہاتھ لگے؟؟ #X_promo
- Assalamualaikum Good morning 🌄🌞 X family. Have a blessed day ahead. Kindly write ✍️ any Dua for me today😊in comments... #X_promo
- کوئی بتا سکتا ہے کی اس تصویر میں کس بات کی طرف نشاندہی کی گئی ہے؟ #X_promo
- What's your blood group?? Is your mentioned quality is true or not?? #X_promo
- اسلام علیکم اُمید ہے سب لوگ ٹھیک ہونگے جن کے کم فالوورز ہے اُنکو اسپیشل پروموٹ کیا جائیگا گا۔ اگر آپ اِس میں شاملِ ہونا چاہتے ہے تو نیچے پوسٹ پر اپنا X ہینڈل مینشن کریں اور پوسٹ کو رپوسٹ کریں۔ شکریہ🙏 #X_promo #WaseemBadami














