ₓ˚. ୭ ˚○◦˚.˚◦○˚ ୧ .˚ₓAssalamu Alaikum ₓ˚. ୭ ˚○◦˚.˚◦○˚ ୧ .˚ₓ
─┉┈◈◉◈┈┉─┉┈◈◉◈┈┉─┉┈◈◉◈┈┉─┉┈◈◉◈┈┉
and may Allah's mercy and blessings be upon him and
May Allah keep you and your loved ones safe.
Ameen
السّلامُ علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته!!
❤صبح بخیر❤
اللّه پاک کے ساتھ جن لوگوں کا تعلق جتنا زیادہ ہوتا ہے ان لوگوں میں معاف کرنے کی صلاحیت اتنی زیادہ پیدا ہو جاتی ہے اللہ پاک ہمیں بھی اپنا مضبوط تعلق نصیب فرمائے۔
آمین
#X_promo
اے میرے پیارے اللہ !!
جو زندگی گزر گیٔ ۔ اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔
جو زندگی باقی رہ گیٔ ہے۔اس پر تیری رحمت کے طلبگار ہیں۔
ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔
آمین ثمہ آمین
#X_promo
🩸السلام علیکم 🩸️
💫صبح بخیر زندگی💫
🥀ہم میں سے زندہ وہ ہی رہے گا جو دلوں میں زندہ رہے گا اور دلوں میں زندہ وہ ہی رہتےہیں جو خیر باٹتے ہیں، محبتیں باٹتے ہیں، آسانیاں باٹتے ہیں, اللہ آپ کو تینوں خوبیوں سے نوازے-
🌴آمین یا رب العالمین💖
⋇⋆✦⋆⋇ السلام وعلیکم !⋇⋆✦⋆⋇
╔. ■ .═══════╗
صبح بخیر
╚═══════. ■ .╝
لہجے کی سختی ، دل کی سختی سے منسلک ہے ۔ دل کی سختی اللہ سے دُوری کی دلیل ہے ۔ اور جو اللہ کا مُقرب نہیں ہوسکتا وہ مخلوق کا مُقرب نہیں ہوسکتا ۔
X_promo #
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ!!
اپنے دل کو مضبوط کریں
اور ہر ایک سے یہ توقع رکھنا چھوڑ دیں کہ وہ آپ کی بات کو سمجھے گا
ہر بات ہر ایک کے لیے نہیں ہوتی....!!!!
صبح بخیر
#X_promo
اسلام علیکم🌴
دل سے معاف کر دینا
دنیا کی سب سے بڑی خیرات ہے اور
اللہ تعالی کو یہ خیرات سب سے زیادہ پسند ہے
آپ دوسروں کو معاف کرتے چلے جاؤ
اللہ آپ کے در.جے بلند کرتا چلا .جائے گا
الله پاک آپ کے وقار کو بلند کرے،
خوشیوں سے آپ کا دامن بھرا رکھے
اور اپنی رحمت کے سائے میں رکھے.
آمین💖