پنجاب میں پاکستانی حکومت ایک طرف افغانوں کو جبری ملک بدر کر رہا ہے تو دوسری طرف پنجابی عوام افغانوں کا سامان مال غنیمت سمجھ کر لوٹ رہے ہیں جسکی جتنی مزمت کی جائے کم ہے۔
"کل بنا تھا بنگلہ دیش، آج بنے گا سندھودیش"
سندھ میں شہری پاکستانی فوج کے غیر قانونی قبضے سے آزادی حاصل کرنے کے لیے پاکستانی فوج کے قافلے کو کیمرے کے سامنے ان کا سامنا کرنے کے لیے روک رہے ہیں۔ ویڈیو دیکھ 1/4
ڈاکٹر کمار وشواس کا بلوچستان اور بلوچ عوام کے نام پیغام۔ تحریک آزادی بلوچستان کی حمایت اور بلوچستان میں پاکستانی فوجی کی جاری مظالم پر بات چیت۔
#FreeBaluchistan#IndiaPakistanWar
پنجاب سے پشتونوں کے ساتھ ظلم و زیادتیوں کی جو ویڈیوز آرہی ہیں انتہائی تشویشناک صورتحال ہے۔ فاش ازم اپنے عروج پر ہے اور اسے روکنے والا کوئی نہیں۔ عاصم مریم نواز حکومت میں پشتونوں کیخلاف پنجاب میں تعصب میں اضافہ ہوا ہے۔ ظلم کے خلاف آواز اٹھایں اور شدید مزمت کریں۔
#Pakistan
“پاکستان کے ٹوٹنے کی ذمہ داری خود پاکستانیوں پر عائد ہوتی ہے۔ بلوچوں کو زبردستی یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ وہ اپنی سرزمین پر کیسے جئیں۔“
– براہمدغ بگٹی بلوچ
مختصر مگر جامع بیان
@BBugti@SherM_BRP
ایسے بھاہیوں کو سلام جو سرکاری سرداروں کے ظلم کیخلاف کھڑے ہیں
خضدار انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ کچھ نہیں کر سکتے ہیں ان کے ہاتھ باندھے ہوئے ہے ۔ پروفیسر عطاء اللہ جتک
باجوڑ پر اس وقت فتنہ الپنجاب کے فوج کی یلغار جاری ہے، تین دن کے لئے کرفیو نافذ کی گئی ہے۔ آبادی گھروں میں محصور ہوچکی ہے، تمام غیور پشتون سراپا احتجاج ہیں۔
دس سال سے میرے والد کو اپنے اذیت خانوں میں قید کیا ہوا ہے۔ میں نے اپنے والد کا چہرہ تک نہیں دیکھا ہے۔ میں اپنے والد کی تلاش میں ڈالبندین آئی ہوئی ہوں۔- معصومہ بلوچ
#BalochGenocideRemembranceDay
جہنوں نے حلال گوشت کھایا ہے انکا نعرہ آج بھی مزاحمت کا ہے اور واشگاف نعروں سے یہ جنرل کرنل دیشتگرد کا نعرہ لگاتے ہیں جبکہ کھوتا بریانی کھانے والے آج بھی بوٹ چاٹنے کو زندگی سمجھتے ہیں۔
@ImaanZHazir@soldierspeaks