🌷اسلام علیکم🌷 ورحمت اللہ وبرکاته..
بہترین انسان وہ ہے جو اللہ تعالیٰ کو عبادت سے
اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اطاعت سے
اللہ پاک کی مخلوق کو محبت سے راضی کرلے۔۔
#PTI_Folllowers
والدین کی باتوں پر اتنا یقین تو رکھیں جتنا آپ دوائی پر رکھتے ہیں ۔۔ ان کی باتیں آپ کو تھوڑی کڑوی لگے گی مگر فائدہ مند ضرور ثابت ہوگی ۔۔ جزاکِ اللہ
#PTI
🚨 یہ عمران خان کی پارٹی ہے موروثی سیاست نہیں ہے ۔۔ PTI کا آفیشل ہینڈل اپنے ہی پارٹی والوں کو بلاک کر رہا ہے ۔۔ @PTIofficial جواب دینا ہوگا ۔۔
ان بلاک @Zia1O ضیاء بھائی ۔۔
#PTI_Folllowers
اسلام علیکم صبح بخـیر ... 🌹
"میں اس قابل تو نہیں کہ آپکو کوئی انمول خزانہ بھیجوں پر دعا ھے کہ خزانوں کا مالک آپکو اپنی رحمتوں کے ھر خزانے سے نواز دے - آمـین"
#PTI_Folllowers#Thursday
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ* و صبح بخیر !! 🌹
*اے خالق کائنات*🤲 *ہم تیرے در کے سوالی ہیں تو ہمیں اپنی چاھت و رضا کی منزل تک پہنچا اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ بنا.* آمین..
#PTI_Folllowers#HBLPSL9#AnushkaSharma