Pinnedخاموش مان@myself573Jun 20, 2022معانقے کیلئے دو بانہوں کا ہونا لازم نہیں صرف دو دل درکار ہیں، جن کی نبض ایک ہو !!98982182181.4K1.4K
خاموش مان@myself573Aug 28, 2023زہریلے تعلقات کو کاٹ دینا ہی مناسب ہے؛ سانپوں سے حسن سلوک جرم ہے۔۔۔3319919998298235K35K
خاموش مان@myself573Aug 27, 2023عافیت کے دس حِصے ھوتے ھیں۔ نو حِصے خاموشی اور ایک لوگوں سے کنارہ کش رھنا ھے۔5513813884584533K33K
خاموش مان@myself573Oct 30, 2023جائز اور ناجائز کی تفریق میں الجھا ہوں ایک نامحرم نـے دیکھا ہـے محـرم کی طرح111113513584384328K28K
خاموش مان@myself573Aug 23, 2023میں نے تمام برے لمحات اکیلے گزارے ہیں!! میں کسی بھی شخص کا شکر گزار نہیں ہوں_7714714780480432K32K
خاموش مان@myself573Jul 28, 2023پہلے اجنبی ، پھر دوست ، پھر لمبی باتیں ، پھر مُختصر باتیں ، اور پھر اجنبی! ۔ "131314014077277232K32K
خاموش مان@myself573Nov 23, 2023ناکام آدمی کی نصیحت بڑی اہم ہوتی ہے لیکن کوئی سُنتا نہیں کامیاب آدمی کی فضولیات بھی لوگ غور سے سُنتے ہیں دُنیا نتائج دیکھتی ہے اسباب نہیں.131315615677877830K30K
خاموش مان@myself573Nov 3, 2023اس کائنات میں اگر عورت کے علاوہ کچھ اور خوبصورت ہے تو وہ دوسری عورت ہے3535808074774736K36K
خاموش مان@myself573Jul 9, 2023کچھ بھی کامل نہیں، زندگی الجھن ہے تعلقات پیچیدہ ہیں ، نتائج غیر یقینی ہیں ، لوگ غیر معقول ہیں_________!!6616616670470434K34K
خاموش مان@myself573Aug 31, 2025جس انسان نے اپنا برا وقت اکیلے گزارا ہو، اسے اپنی زندگی میں کسی کے آنے یا جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔101011711774074018K18K
خاموش مان@myself573Aug 4, 2023”اگر معاشرہ جنگل بن جائے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ تم بھی جانور بن جاؤ“4411311368568524K24K
خاموش مان@myself573Mar 19, 2025زندگی میں کبھی ایسا ہوا ہے کہ پیسے ہونے کہ باوجود آپ کے دل میں عید کے کپڑے خریدنے کی خواہش نہیں ہو؟149149737370170119K19K
خاموش مان@myself573Sep 2, 2023تیرے دن اچھے ہیں سو ہم سے کنارہ کر لے ہم برے لوگ ، برے وقت میں کام آتے ہیں101014414468268228K28K