When your repentance breaks again and again, remember: Allah already knows the weakness of human hearts. Don't stop returning to Him, for His mercy never closes its doors. ♥️
Assalamualaikum !
Morning ✨
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
درود پاک تمام نفلی عبادات میں افضل
اور پڑھنے والے کو قیامت کے دن تاج پہنایا جائے گا
درود پاک ہر خیر کا جالب ہے اور فتوحات کی چابی ہے
درود پاک ایسی تجارت ہے جس میں کسی قسم کا خسارہ نہیں
#حکم_خاتم_النبیین_محمدﷺ_راہ_جنت#سرمایہ_زیست
@
﷽
🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت
درود شریف وہ خاص عبادت ہے جو الله تعالى کی پسند ہے درودپاک پڑھتے ہوے خاص ادب کا خیال رکھا کریں آپ پڑھ تو یہاں رہے ہوتے ہیں مگر آپ کی حاضری دربار مصطفیٰ ﷺ میں لگی ہوتی ہے
#سرمایہ_زیست
1
🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت
رسولﷺ کا فرمان ہے جو شخص اذان کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کرے کہ وہ مجھے وسیلہ عطا فرمائےجس نے میرے لیے وسیلہ طلب کیا، اس کے لیے شفاعت جائز ہو جائے گی اذان سننے کے بعد دعا ضرور مانگیں
#سرمایہ_زیست@AngelRazia6
1
﷽
🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت
اللہ اور اس کے فرشتے پیارے رسولﷺ پر درود و سلام بھیجتے ہیں تو اے ایمان والو تم بھی ان پر کثرت سے درود بھیجا کرو
(القرآن )
آئے ہم سب بھی درود وسلام بھیج کر ایمان والوں میں شامل ہو جائیں
#سرمایہ_زیست
@Mwrh262
﷽
🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت
پانچوں نمازوں میں ایک مخصوص سلام جو تشہد کا حصہ ہے اور درود یہ رسولﷺ کی میراث کو حضرت ابراہیم علیہ السلام سے جوڑتا ہے، جو دین اسلام میں توحید کے سرپرست ہیں
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
#سرمایہ_زیست
@Mwrh262
1
﷽
🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت
درود و سلام محبوبِ خدا ﷺ کی تعریف اللہ تعالیٰ کی رحمت کا خزانہ، گناہوں کا کفارہ بلندیِ درجات کا زینہ، قربِ خداوندی کا آئینہ خیر و برکت کا سفینہ ہے
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
#سرمایہ_زیست
1
@_m_z_w
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
فرمانِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہے
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے
لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود بھیجا کرو
اس لیے کہ تمہارے درود مجھے پیش کئے جاتے ہیں
#حکم_خاتم_النبیین_محمدﷺ_راہ_جنت#سرمایہ_زیست
@
﷽
🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت
درود و سلام قربِ رسول ﷺ کا ذریعہ اور روحانی و جسمانی پاکیزگی کا باعث ہے
درود و سلام شرفِ زیارت رسول ﷺ کا وسیلہ نزول رحمتِ خداوندی اور گناہوں کی بخشش کا ذریعہ ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#سرمایہ_زیست
1
@
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
قانون قُدرت ہے جو اس جہان میں ہنستا ہے وہ اُس جہان میں روئے گا اور جو اس جہاں میں روتا ہے وہاں خوشی منائے گا لیکن درود پاک پڑھنے والے کےلیئے یہاں بھی خوشی ہے وہاں بھی خوشی ہے
#حکم_خاتم_النبیین_محمدﷺ_راہ_جنت#سرمایہ_زیست
@
﷽
🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت
دوستو فکر دنیا سے نکل کر، کچھ
فکر آخرت بھی کیا کریں
سانسوں کا کوئی پتہ نہیں۔
خود کو ہر لمحہ ذکر مصطفیﷺ میں مصروف رکھیں ۔
جب موت آئے ذکر مصطفیﷺ
ہو لب پر
#سرمایہ_زیست
1
@
﷽
🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت
درود وسلام پڑھنا یہ محبت، تعظیم اور احترام کے تقاضوں میں سے ایک ہے رسول ﷺ کے حقوق ادا کرنا ہم سب پر فرض ہے اسکا تقاضا یہ ہے ہم آقا ﷺ کی خدمت اقدس میں درودوسلام پیش کریں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#سرمایہ_زیست
﷽
🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت
زبان کا استعمال یہ بھی ہے کہ درود پاک پڑھتے رہیں گناہ بخشواتے رہیں درجات کی بلندی کا سفر طے کرتے رہیں رب کریم ہم سب کو سانسوں سے زیادہ درود پاک پڑھنے کی استقامت عطا فرمائیں
آمین
#سرمایہ_زیست
1
@