manu
1,583 posts
manu
BS student Computer science 🔭
Student at university of haripur
Expert in DIT ,data entry , Google sheets ,documents creative,CV and DMC creative.
- Aslam o alaikum❤️ پریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے #ilamibatein #deenibatein
- ’’البتہ نصیحت کرتے رہو،کیونکہ نصیحت ایمان لانے والوں کے لیے نافع ہے ۔‘‘ (سورۃ الذاریات:55) #Quraniverse
- Aslam o alaikum❤️ عقل کی کروڑ دلیلیں اللہ سے ایک گناہ بھی معاف نہیں کرا سکتیں لیکن ندامت کا ایک آنسو زندگی بھر کے گناہ معاف کرا سکتا ہے #islamibatein
- تکلیف میں صبر سے کام لو کیونکہ سونے کو آگ سے آزمایا جاتا ہے اور مومن کو تکلیف سے Aslam o alaikum❤️
- ’’بلا شبہ جو لوگ اپنے رب سے ڈرتے ہیں اُن کے لیے مغفرت ہے اور بڑا اجرہے۔‘‘ (سورۃ الملک:12) #quraniverse
- اے لا حاصل شخص ، میرے چاہنے کے آدھے برابر بھی تجھے کوئی چاہنے والا ملا ۔ تو میں محبت سے مکر جاؤنگا #muqaddas
- گناہوں کو آسان سمجھنے سے پرہیز کرو کیونکہ گناہ تمہیں دنیا میں ذلت و خواری کا لباس پہنا دیں گے اور آخرت میں خدا کے غضب کا لباس پہنا دیں گے #muqaddas
- پھول توڑنا منع ہے، دیوار پہ لکھنا منع ہے، یہاں سے تیز رفتار گاڑی چلانا منع ہے" کوئی یہ بھی لکھ دے "دل توڑنا منع ہے، سختی سے پیش آنا منع ہے، بلاوجہ لوگوں کی تذلیل کرنا منع ہے ✨ یہ وہ دور ہے کہ جس میں انسانوں سے زیادہ چیزوں کی فکر ہے " #muqaddas
- Aslam o alaikum Jumma Mubarak 💕💞
- تہمت تو لگتی رہی روز نئی نئی ہم پر مگر جو سب سے حسین اِلزام تھا وہ تیرا نام تھا 🙂🖤 #muqaddas
- رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے تو اک بار کہہ تو دے تیرے بنا نیند نہیں آتی Good night
- مجھ سے تُو پوچھنے آیا ہے وفا کے معنی یہ تری سادہ دلی مار نہ ڈالے مجھ کو 🙏 Sad ........😔



