دلی خوشی ہوئی کہ کوئی مردِ مجاہد پنجاب میں ان بدمعاشوں کے خلاف بولا بھی ہے، ورنہ سارا پنجاب جیسے گونگا بنا ہوا ہے!!
بجاش نیازی صاحب! پنجاب کی عوام کو ایک اچھی اور محفوظ سروس دے کر آپ ایک بڑا کام کر رہے ہیں۔۔
کل رات طالبان سے جنگ کے دوران زخمی پاک فوجی کو قبائل کے پٹھان کندھے پر اٹھا کے لے جا رہے ہیں۔۔۔
یہ وہ پٹھان ہے جس کو تم لوگ سر عام دہشتگرد بنا کر دن کے روشنی میں مارتے ہوں کل رات کے اندھیرے میں ایک زخمی فوجی کو کندھے پر اٹھا کے لے جاتے ہیں!!
تکلیف الرٹ۔۔
جن بے غیرتوں کو عمران ریاض بھائی کے اللہ کے گھر جانے پر تکلیف ہورہی تھی، وہ ایک بار پھر دیکھ لیں۔
ماشاءاللہ! عمران ریاض بھائی احرام باندھے مدینہ سے مکہ جا رہے ہیں، حرمین بُلٹ ٹرین کے ذریعے۔