بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام عليكم ورحمۃ اللہ
دن بخیر
:)
انسان کی زندگی تو اس قدرمختصر ہے کہ وہ محبّت کا حق بھی ادا نہیں کر سکتا , جانے لوگ نفرت کے لیے وقت کہاں سے نکال لیتے ہیں۔۔!
اللهمَّ صلِّ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ،
اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ..❤️
عمران خان نے 76 سالہ تاریخ بدلی ہے ، عمران خان نے الیکشن سائنس بدل دی ہے۔
جیل میں تھا ، بلّے کا نشان نہیں تھا ،لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں پر الیکشن جیت گیا !!
#قید_میں_بیٹھا_فاتح_لیڈر
اس منظر کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔
میں اس ذات کی قسم کھا کر کہتا ہوں
جس نے آسمانوں اور زمینوں کو پیدا کیا
کہ غدار عرب و عجم کے حکمرانوں کا اللہ کے سامنے فیصلہ کیا جائے گا
اور ان سے سخت حساب لیا جائے گا
کیونکہ غزہ میں لوگوں کے ساتھ
جو کچھ ہو رہا ہے اس کے ذمہ دار وہی ہ