#PTI_Folllowers
السلام علیکم-
احساس اور احسان کرنے والا کبھی مفلس نہیں ہوتا۔
Ali_Hassan
13.2K posts
llPassionate for a corruption-free world through integrity, transparency and accountability for equitable and sustainable progressll
Joined May 2023
- 💫💦 ٹھکرا دو اگر دے کوئی ذلت سے سمندر، عزت سے جو ملے وہ قطرہ بھی بہت ہے 💫💦۔ #PTI_Folllowers السلام علیکم۔ صبح بخیر
- کامیابی اور ناکامی پر نظر نہ کرو بلکہ اپنے مقصد تخلیق کو پہچانو اور جدوجہد کئے جاو۔ #PTI_Folllowers #PakistanZindabad #FreePalestineFromIsrael
- غم چھوٹے آدمی کو توڑ دیتا ہے۔ اگر غم میں غم دینے والے کا خیال رہے تو پھر انسان بہت بلند ہو جاتا ہے۔
- الســــــــلام علیکــــــم : صبح بخیر! اے مہربان رب: ھم سب کے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پريشانیاں دور فرما دے اور اپنے در سے آسانیاں پیدا فرما دے-
- اگر آپ حق کے ساتھ نہیں کھڑے تو تاریخ کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ آپ مسجد کے حجرے میں تھے یا کسی طوائف کے کو ٹھے پر۔ #PTI_Folllowers #ReleaseImranKhanNow #FreePalestineFromZionists #MoscowAttack #
- تمھاری روح کیلئے اس سے بڑھ کر کوئی مرض نہیں کہ تم خود کو کامل سمجھنے لگو (مولانا رومی) #PTI_Folllowers #خان_اور_پاکستان_ایک_جان #عمران_خان_تو_آئے_گا #FreePalesine
- 💦 یہ تمھارا جو نفس ہے تم اگر اسے خیر میں مصروف نہیں کر لیتے تو یہ تمھیں شر میں مصروف کر لے گا 💦
- "Never give up, no matter how hard life gets, no matter how much pain you feel. Pain will eventually subside, nothing remains forever, so keep going and don’t give up”. (Imran Khan) #PTI_Folllowers #ReleaseKhan















