Mahleej
84K posts
- جب لالچ کے بازار آباد ہو جاہیں تو رشتوں کے شہر ویران ہو جاتے ہیں چاہے یہ رشتے خون کے ہوں یا دوستی کے..
- "- صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں۔کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں Good morning 🙏
- میں جس سے محبت کرتی ہوں وہ مجھے چاہتا تو ہے مگر مجھے پانے کی حسرت نہیں رکھتا🔥💔 # Mahleej 💔💔💔
- الحمدللہ آج میرے 7000 فالوورز مکمل ھوگئے یہ سب آپ دوستوں کی مدد سے ھوا شکریہ سب دوستوں کا 😍😍
- *"خوبصورت عورت بغیر کچھ کہے، اپنے ہونٹوں سے ہی مرد کو قائل کر سکتی ہے Mahleej 💔















