عمران ریاض سیالکوٹ کی جیل سے اغواء ہو چکا ہے اور ابھی تک معلوم نہیں کہاں رکھا گیا ہے۔ ارشد شریف کے بعد ہم اس وطن کے ایک اور بیٹے کو ایسے قربان نہیں ہونے دیں گے
#عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو
جنازہ اٹھانے سے بہتر ہے آواز اٹھائیں۔ عمران ریاض اس قوم کی آواز کو ہمیشہ بلند کرتا رہا ہے۔ اب یہ قوم پر فرض ہے کہ وہ عمران ریاض کے لیے آواز اٹھائیں۔ پہلے ارشد شریف کا جنازہ اٹھایا ہے اب اور جنازے نہیں اٹھائیں گے
#release_imran_riaz_khan#عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو
عمران خان اس وقت دنیا میں سب سے طاقتور اعصاب رکھنے والا سیاستدان بن چکا ہے 72 سال کی عمر میں خان کا حوصلہ 18 سال کے نوجوان سے زیادہ ہے-
#میں_بھی_عمران_خان_ہوں
جب رنڈی ک کوٹھا اجڑتا ہے تو سیڑھیوں میں کھڑے مفلر پوشوں کے پیٹ پر بھی لات پڑتی ہے
یہ بات قوم کو لفافہ صحافیوں کے رویے سے سمجھ آ رہی ہے
#شرپسند_بکاؤ_میڈیا
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں رانا ثناء اللہ کو براہِ راست نامزد کیا گیا لیکن ہم۔ نے اسے سزا دینے کی بجائے وزیر داخلہ بنا دیا اور اسنے 25 مئی کو وہی کچھ کیا جو اسنے جون 2014 میں کیا تھا
#JusticeForModelTownVictims
عمران خان کے حکم پر صنم جاوید نے لاہور کے علاقے شالامار سے مریم نواز کے خلاف الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
صنم جاوید کے والد کا ویڈیو پیغام
انشاء اللہ کپتان کی شیرنی میدان مارے گی ✌🏻
یہ سمجھنا ضروری ہے کہ حضرت محمد ﷺ ہمارے دلوں میں رہتے ہیں جب ہمارے نبیﷺ کی شان میں گستاخی کی جاتی ہے تو ہمارے دلوں کو درد پہنچتا ہے
#Prejudice_Against_Islam
آفرین ہے اس جرات کے اوپر، اس بہادری کے
اوپر کہ ایک 71 سال کا آدمی جس مستقل مزاجی کے ساتھ کھڑا ہے جس کو قتل کرنے کی کوشش کی گئی، 150 سے اوپر مقدموں کا سامنا کر رہا ہے۔ ہر ہفتے کئ دفعہ عدالتوں میں جا کر کھڑا ہونا پڑتا ہے
معید پیر زادہ کا خان صاحب کو زبردست خراج تحسین