اگر 100 گرام روٹی 16 روپے میں نہیں مل رہی اگر 120 گرام نان 20 روپے میں نہیں مل رہا تو گھبرائیں مت 080002345 پر کال ملائیں اور اپنی شکایت درج کرائیں ناجائز منافع خوروں اور پنجاب حکومت کے احکامات نہ ماننے والوں کے خلاف ہوگا ایکشن
#روٹی_سستی_شکریہ_مریم_نواز
خواجہ سعد رفیق صاحب ،
آپ کی دور اندیشی کو سلام 💖💖
وہ وقت آنیوالا ھے کہ وزارت عظمیٰ دینے والے وزارت عظمیٰ لے کے پھریں گے لینے والا کوئی نہیں ھو گا۔ !!
جون 2020
(قومی اسمبلی میں خطاب )
ایک پارٹی آتی ہے لوگوں کو سہولیات دینے کے لیے میٹرو بناتی، روڈ بناتی ہے دوسری شرپسند پارٹی آ کر اس سب کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بناتی۔ ایک ملک کو محفوظ کرنے کے لیے ایٹمی طاقت بناتی، وہیں دوسری دنیا بھر میں اسے رسوا کرنے کی بھرپور کوشش کرتی
شرپسند نہ منظور
#انتشاری_بغاوت_کچلی_گئی
کیا ایران امن پسند ملک ہے ۔۔۔؟؟؟
بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو عرف حسین مبارک پٹیل کو 3 مارچ 2016 کو بلوچستان کے علاقے ماشکیل سے ایرانی پاسپورٹ پر سفر کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا.
*وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ*
*بے شک اللہ ربّ العالمین ہر چیز پر قادر ہے*
اللہ کے فیصلے بھی کیا خوب فیصلے ہیں، کسی کو جوتوں پر لکھا جا رہا ہے تو
کسی کو اپنے در پر بلوایا جا رہا ہے ۔۔۔۔💖