Assalamualaikum ❤️
Subha Bakhair ✨🌆
3rd Sehari Mubarak ❤️
Have a Beautiful Morning Everyone
اے ہمارے رب مجھے بخش دے،.
مجھ پر رحم فرما ،.
سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
"اے خوش نصیب اس ماہ رمضان کو اپنی گرفت میں کر لے"
❤️
"ہے کس کو خبر کل کی یہ ساعت سعید پھر
ملے نہ ملے.."
Assalamualaikum ❤️
Subha Bakhair 🌞🌄
Have a Beautiful Morning ❤️🌄
*﷽° السلام علیکم!*
صبح بخیر
*الله پاک* ہم سب کو آنے والی زندگی میں اچهائی اور نیکی کرنے کی توفیق عطا کرے،
ہم سب کی پریشانیوں کو دور کرےاور
ہمیں ہمارے ماں باپ کی خدمت کرنے والا بنائے
اور
جن کے انتقال کر گئے ہیں *ربِ کُل کائنات* اُن کی مغفرت فرمائے،
*آمین ثمہ آمین*