❤️السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
🩵صبح بخیر زندگی
💜صل الله عليه وآله وسلم
💚 کوئ مثل مصطفیٰ کا کبھی تھا نہ ہے نہ ہو گا
کسی اور کا یہ رتبہ کبھی تھا نہ ہے نہ ہو گا
🩷انھیں خلق کر کے نازاں ہوا خود ہی دست
قدرت
کوئی شاہکار ایسا کبھی تھا نہ ہے نہ ہو گا
عمران
42.5K posts
- ❤️السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🩵صبح بخير 💚 جہاں پر ختم ہوتی ھے' حدودِ عقلِ انسانی وہاں سے مُصطَفٰیﷺ کی شان کا آغاز ہوتا ھے ♥️ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم 💜آمد مصطفیٰ ﷺ ہوئی کفر روانہ ہوگیا جسکے حضور ﷺ ہوگئے اس کا زمانہ ہوگیا الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ
- ❤️السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🩵صبح بخير زندگی 💚جمعہ مبارک 💜 ٹھاٹھیں مارتے طوفان سے حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کو محفوظ رکھنے والے كريم رب کائنات میرے پاکستان پر رحم فرما 🧡آمین يارب العالمين
- ❤️السلام عليكم 🩵صبح بخير زندگی 💚استغفار کی فضیلت 🩷رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: 💜جس کسی نے استغفار کو لازم کر لیا، تو اللہ اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کی کوئی راہ نکال دیتا ہے، اور ہر غم سے کشادگی کر دیتا ہے، اور اسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے وہ گمان بھی نہیں کرتا
- 🩵السلام عليكم 💚صبح بخير ❤️ جب مخلوق خدا سے کچھ لینے کی بجائے کچھ دینے کا جذبہ پیدا ہو جائے تو سمجھ جائیں کہ آپ تک بڑی خاموشی سے فیض منتقل کر دیا گیا ہے۔ 💙 صحت و سلامتی کی ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ الله عزوجل آپ اور آپ کے خاندان کا ہمیشہ حامی و ناصر رہے۔ 💜آمین یا رب العالمین
- 💚 السلام علیکم 🩵صبح بخیر ❤️اےاللّٰه ___ عشق کا عرفان کہاں سے لاؤں 💙جو تیری حمد کی ھے شان کہاں سے لاؤں 💜ذکرِ آقاﷺ کے سبب لوگ مجھے جانتے ہیں 💚اس سےاچھی کوئی پہچان کہاں سے لاؤں
- 🩵السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 💜صبح بخير رندگی ❤️ ہر جابرِ وقت سمجھتا ہے محکم ہے میری تدبیر بہت 💙پھر وقت اسے بتلاتا ہے، تھی کند تیری شمشیر بہت 💚 اپنے بہتر وقت کو نماز میں وقف کرو کیونکہ تمہارے تمام کام نماز کے بعد قبول کیے جائیں گے!
- 🩵السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ❤️صبح بخير زندگی 💚 اے ہمارے رب ہمیں اپنے پاس سے رحمت دے اور ہمارے لیے ہمارے معاملات میں عافیت کا راستہ کر. 💙 جیسے ہی کھلا انکی رحمت کا شفا خانہ دنیا کے مسیحا بھی بیمار نظر آئے 💜صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
- 💚 السلام علیکم 🩵صبح بخیر 💜بارش میں اتنی بوندیں نہیں برستیں جتنی سجدے میں ، سر رکھنے سے رحمتیں برستی ہیں ❤️ اللہ کے خوف سے گرنے والے آنسو وہ واحد ذریعہ ہیں جو گرتے باہر ہیں لیکن انسان کا اندر دھو کر شفاف کر دیتے ہیں۔ 💙 یا رب ہمارا شمار اپنے شکر گذار بندوں میں فرما آمین
- ❤️السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🩵صبح بخيرزندگی 💚 وَمَا أَرْسَلْنٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ 💜اور ہم نے آپ (ﷺ) کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا 🩷الله تعالٰی ہم سب کو اپنے پیارے محبوب حضرت محمد ﷺ کی سنت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
- 🩵السلام عليكم 💜صبح بخیر زندگی 💚 یااللہ کریم تو ہی ہمارا خالق ہے،تو ہی ہمارا مالک ہے، تو ہی ہمارا رب ہے۔ ہر قدم پر ہماری رہنمائی فرما اور ہمیشہ اپنا شکرگزار بندہ بنا. یارب ذوالجلال ہمیں، ایمان، صحت و تندرستی اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما۔ ❤️آمين
- 💚 السلام علیکم ورحمة الله وبركاته 🩵صبح بخیر 💜(اے پیغمبرﷺ)یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے، لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو، یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔💕 ﴿سورۃ الکوثر﴾
- 🩵السلام علیکم 💚صبح بخیر 🩷جمعہ مبارک 💙حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو آسمان کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں سے جکڑ دیا جاتا ہے
- ❤️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🩵صبح بخیر 💚جمعہ مبارک 💙یارب ذوالجلال والاکرام ہماری نیند کو راحت، جاگنے کو برکت، دعاؤں کو قبولیت، سکون قلب اور اطمینان کا ذریعہ بنا دے ۔ یااللّٰہ ہمیں عمر بھر صبح و شام اپنی نعمتوں رحمتوں برکتوں خوشیوں اور مسرتوں سے سرفراز فرمائیے آمين💜























