تین ملک ایک قوم
آذربائیجان کی ایک سپر مارکیٹ میں پھلوں اور سبزیوں کو اس ترتیب سے رکھا گیا کہ تینوں ملکوں کے پرچم بن گئے
تینوں ملکوں کے عوام میں بھائی چارہ اور اخوت کے جذبات ہیں
💚💚💚
وہ جو کہتے تھے عوام تمہارے ساتھ نہیں ہے لیکن چشم فلک گواہ بن گیا کہ اس قوم نے فوج کے شانہ بشانہ ٹینک مشین گن چلائیں الحمدللہ۔ ❤️
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 💚 🇵🇰