Aliya
6,237 posts
یونہی نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں،
ہر شخص اچھا لگتا ہے چلے جانے کے بعد
Pakistan
Joined March 2023
- السلام علیکم ! اپنی رفتارمیں میانہ روی اختیارکرواور آواز پست رکھو اوراحسان کرکے زیادہ لینے کی کوشش نہ کیا کرو
- آسلام علیکم GoOd morNing "مجھے ہر ممبر کا حلف چاہیئے، اور میں خود بھی حلف دیتی ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں..!!❤ Naila_246
00:00- خالق کائنات مالک ارض و سماء اللہ ربّ العزت کی طرف سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پوری کائنات کے لیے رحمت اللعالمین بنا کر بھیجا گیا۔ اللہ ربّ العزت نے آپ صلی اللہ وسلم کو ایسا بنایا ہے کہ نہ اس سے پہلے ایسا کوئی بنایا ہے نہ بعد میں کوئی بنائے گا۔ #اللہم_اجرنا_من_النار
- جو جو اس ٹویٹ کو Retweet کرے گا میں اس کو فورن فالو بیک دونگا یقین نہی تو ٹرائی کرلیں.... #عمران_کی_طاقت_عوام
- وقت بدل دیتا ہے زندگی کے سبھی رنگ💫💫 کوئی چاہ کے اپنے لیے اداسی نہیں چنتا💞💞 F4fb💯💯
- السلام و علیکم! میں نائلہ آپ کو اپنی ٹیم @teamInsafianik میں شمولیت کی دعوت دیتی ہوں۔ آئیے عمران خان کے کارواں کا حصہ بن کر اس کرپٹ اور جال ساز سسٹم میں موجود گندگی کو بےنقاب کریں ٹیم میں شامل ہونے کے لیے yes لکھیں شکریہ! @teamInsafianik @Naila_246














