یا اللّه
اٹھا لے مجھے 🙃
اور پھینک دے مجھے میرے سسرال میں
بڑ ی عیش کر لی میرے سسرال والوں نے 😜
Ishu princess
3,553 posts
Lives in U.S.A ,so don't waste your time i m out of your reach.....
Poetry lover#ishu
USA,chicago
Joined January 2024
- وُہ پوچھنا یہ تھا کہ یہ جو عشق کی آگ ہوتی ہے اس پہ چائے بن جاتی ہے😂🤣
- اُسے مجھ سے بہتر کی تمنا تھی میں نے دوسری آئی ڈی سے ایڈ ھو کے پوری کر دی فر او وی راضی تے میں وی راضی 🤣🤣
- ہم تیری قربت میں اکثر سوچتے ہیں دریا کھیت کے اتنا بھی نزدیک نہ ھو
- میری آنکھیں جب پہلی بار اُس کے ہنستے ہوئے چہرے پر پڑیں تو ایسا لگا جیسے آنکھوں نے کوئی خوبصورت منظر دیکھ لیا ہو اور میرے دِل سے بے ساختہ دُعا نکلی تمہاری اِس دِلکش ہنسی کو میری عُمر لگے💞
- شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!! "..صاحب. ." ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !☹️💔
- محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے🖤
- Assalamu alaikum 💞 Good Afternoon Everyone❤️ Kesy hein ap sb?
- Everything you love will probably be lost, but in the end, love will return in another way.💞
- یہ اور بات ہے تیرے روبرو نہیں گزرا.... میں جس عذاب سے گزری ہوں تو نہیں گزرا....💔
- اس سے پہلے تو دعاوں پہ یقیں تھا کم کم تو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے ترا اپنا کوئی تو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے🍁
- لَيْلَـةُ الْقَدْرِ خَيْـرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍ شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے Duaon men yad rkhiye ga sb❤️







