*لوگ خوبصورت نہیں ہوتے اُن کے لیے ہمارے احساسات خوبصورت ہوتے ہیں...!!
iqra qureshi
1,043 posts
Hijab is my Crown, Modesty is my Beauty, and Islam is my Lifestyle....
FB💯
Joined September 2023
- کہاں ملے گا ایسا لڑکا جو میرے علاؤہ کسی سے بات نہ کرے 🙈😒😒
- وہ تمام لوگ جنہوں نے اپنی خوشی کو دوسروں سے جوڑ دیا وہ تنہائی سے مر گئے۔🥀
- اُس عورت سے زیادہ کوئی خوبصورت نہیں اِس دُنیا میں ، جو پردہ صرف اور صرف اپنے رب کو راضی کرنے کے لئے کرتی ہے! ۔ "🥀♥️
- یہ پھول اُن ممبرزکےلیۓ ہیں ......🌸🤍🌸🤍🌸🤍🌸🤍🌸 جواپناقیمتی وقت نکال کے پوسٹ پڑھ کہ ری ایکٹ کرتے ہیں...🤍🌸🤍🌸🤍🌸🤍
- چـــراغوں ســے نہ پــوچھو کہ باقــــــی تیــــل کــــــــتنا ہے نہ ســــانسوں سے ہی پوچھو کہ باقـی کھــــــیل کتــــــنا ہے پـــوچھو صـــرف کفـن میــں ســوئے ہوئے انســـانوں سے عــــمل ہو زندگی مـــیں تو پھــر قبـــر میــں چــــین کتنــا ہــے...!!🌹♥️🌹
- *دوسروں کی برائیاں کرنے والے سے اپنے لئے اچھے کی امید نہ رکھیں😰*
- باپ کی غریبی اور ماں کے پہناوے میں کبھی شرم مت کرنا👍












