Disappointed to see that despite my opponent from PTI winning the elections in NA-56 with a clear majority, as is evident from Form-45, his victory has been unjustly overturned through a sham process. This is a blatant theft of the people's mandate, and I strongly condemn it.
Imran Shafique
1,496 posts
Advocate Supreme Court; Politician; Expert on Human Rights & White Collar Crimes; Ex-Special Prosecutor NAB
Pakistan
Born December 29, 1981
Joined May 2012
- پی ٹی آئی سے بلا کا نشان واپس لئے جانے کے کیا بھیانک نتائج ہوں گے؟
00:00 - اب ایک ہی حل ہے کہ نظر ثانی میں جسٹس بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن اپنے فیصلہ سے رجوع کرتے ہوئے، جسٹس مندوخیل کے فیصلے سے اتفاق کر لیں۔ 😜🤣
- اعتزاز احسن ٹھیک کہتے ہیں کہ فل کورٹ ضروری نہیں، فیصلہ تین یا پانچ جج بھی کر سکتے ہیں۔ صاحب جو بات نہیں سمجھنا چاہتے وہ یہ ہے کہ بار بار وہی تین جج کیوں؟ کوئی اور تین یا پانچ جج کیوں نہیں؟ حالت یہ ہے کہ ان کے ساتھ چوتھا/پانچواں جو بھی بیٹھتا ہے، وہ اختلافی فیصلہ دے دیتا ہے۔
- آج اٹارنی جنرل کو سپریم کورٹ کو دو ٹوک الفاظ میں بتانا چاہیئے: ۱۔ عمران خان نے نیب کو آٹھ ماہ سے مستقل قانون سازی کے بجائے آرڈیننس کے ذریعے چلایا ہے، جس سے ادارہ تباہ ہو گیا ہے۔ ۲۔ چیئرمین نیب کی تعیناتی کا طریقہ کار قانون میں واضح تھا، عمران خان نےاپنے من پسند چیئرمین کو برقرار
- عمران خان کی حکومت نے تین نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کئے، اس سال دو آرڈیننسوں کی مزید چار ماہ کے لئے توسیع کی گئی۔ ان ترامیم کے ذریعے ان کے وزراء کی کرپشن کو تحفظ بھی دیا گیا اور ان کے من پسند چیئرمین نیب اور پراسیکیوٹر جنرل نیب کی مدت ملازمت میں ناجائز توسیع بھی کی گئی۔ لیکن ان
- اگر کوئی پارٹی ہزاروں افراد لیکر چیف جسٹس و ججوں سے زبردستی استعفیٰ کا مطالبہ کرے، عدالت کے باہر دھرنا دے اور راستے مسدود کرے، نظام انصاف کا چلنا عملاً معطل کرے تو کیا اس کو کھلی چھٹی دے دی جائے گی؟ کیا فوج و پولیس کے ہاتھ باندھ دئیے جائیں گے؟ بعینہٖ ایسےحکومت بھی نہیں چل سکتی۔
- پہلے پہل ایسا بھی ہوتا تھا کہ اگر کسی میگا کرپشن کیس کے تفتیشی افسر کو تبدیل کرنے کی جرات کی جائے تو بینچ نمبر 1 سے "سو موٹو" نوٹس نکلتا تھا، اور پھر دفعتاً اس افسر کی تعیناتی کو عدالتی تحفظ ملتا تھا، حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجتی تھی، پتا نہیں آج کل یہ قانون ہے یا بدل گیا ہے؟
- ایسا ہوتا ہے سچ کے لئے لڑنے مرنے والوں کا گھر 😔 اور گاڑی کی حالت تو دنیا دیکھ چکی یہ وہ شخص ہے جسکی قابلیت کی ایک دنیا مداح ہے، جسکی انگریزی و اردو تحریر و تقریر دونوں کا جواب نہیں_وہ ایسا باصلاحیت ہے کہ بہت کچھ کما سکتا تھا، لیکن کچھ لوگ قلم کا سودا نہیں کر پاتے #MatiullahJan
- جسٹس کھوسہ و گلزار نے میاں نوازشریف کی تین تقریروں کاتقابل کیا، تضادات کا کھوج لگا کرحکم دیاکہ وہ صادق و امین نہیں رہے؛ اس کسوٹی پرعمران خان کی کسی ایک تقریر کادوسری سے موازنہ کیاجائے، بلکہ حالیہ امریکی سازش گردان کو "مجھےجولائی سے علم تھا" کی میزان پر تولاجائےتو انکا کیا بنے؟
- آرمی چیف ایکسٹینشن کیس میں سپریم کورٹ نے نوٹیفکیشن کی اغلاط درست کروائیں، قانون بھی موجود نہیں تھا، اسے بنانے کا حکم بھی جاری کیا۔ ہو سکتا ہے کہ اس مقدمہ میں اسپیکررولنگ اور صدرنوٹیفکیشن کی نوک پَلک درست کروائی جائے، رولز آف بزنس میں کمی بیشی دور کروا کر "آئین کا تحفظ" کیا جائے۔
- اگر حدیبیہ کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی نہیں، تو پھر پانامہ مقدمہ میں اقامہ والا فیصلہ کیسے حتمی ہو گا؟ اور پھر جسٹس ثاقب نثار کا عمران خان نااہلی کیس میں صادق و امین والا فیصلہ بھی حتمی نہیں رہ سکے گا۔ قانون کی حکمرانی یہی ہے کہ جو مقدمات حتمی فیصلہ ہو چکے وہ حتمی ہی رہیں۔
- الیکشن کمیشن کا کارنامہ: میرے مدمقابل ن لیگ کے امیدوارحنیف عباسی نے این اے 56 میں اپنے مرکزی الیکشن آفس (سیٹلائٹ ٹاؤن) کو ہی تعمیر ملت سکول کے جعلی نام سے پولنگ اسٹیشن ڈیکلئیر کروا لیا۔ اس سے زیادہ دھاندلی اور جانبداری کیا ہو گی؟ #electioncommissionofpakistan #Pti #JIP #PPP
- چیف جسٹس نے اس بار پانچ رکنی بینچ میں اُن دونوں معزز ججوں (جسٹس میاں خیل و مندوخیل) کو شامل نہیں کیا جنہوں نے صدارتی ریفرنس میں اُن سے اختلافی رائے دی ہے۔ جبکہ اُس فیصلے کے تینوں ہم خیال جج صاحبان اس بینچ میں شامل ہیں۔ یاد رہے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف بھی پہلے سے آزمائے ہوئے ہیں۔



