user avatar
Imdad Ali Soomro
@imdad_soomro
A journalist۔۔۔۔۔ Views are strictly personal ...
lahore
Joined April 2012
  • user avatar
    اس نوجوان نے کہا کہ میں سیاست نہیں کروں گا کیوں کہ مرنا نہیں چاہتا، یہ درویشی انداز میں جیتا ہے، موہن جو دڑو کی مٹی سے گوندھا ہوا، بھٹو شہید کا پوتا، میر مرتضی کا بیٹا ذوالفقار کبھی بلھن (بلائنڈ ڈولفن) کے درد میں سندھو میں بھٹکتا رہتا ہے اب ہر وقت سیلاب زدگان کے درمیان ہے۔
  • user avatar
    سیلابی کیٹ واک ۔۔۔ ریمپ بنا ، پھر تھوڑا سا پانی ڈالا گیا، پھر ماڈلز آئے اور ویڈیوز بنوائیں ۔۔۔
    00:00
  • user avatar
    یہ تصویر دیکھی تو اچانک لگا کہ تمام ممالک کے جھنڈوں والی یہ راہداری دیکھی ہے پہلے کبھی ۔۔ دماغ پر زور دیا تو یاد آیا کہ شاہ محمود قریشی کے دور میں ٹک ٹاکرزںیہاں پر ٹک ٹاک بنایا کرتی تھیں ۔۔
  • user avatar
    عمران خان کا مریم نواز پر اخلاق سے گرا ہوا حملہ، بداخلاقی کی آخری حد بھی پار کر گئے
  • user avatar
    ڈاکٹر فیصل سلطان نے بریفنگ دی کہ عمران خان کو گولیوں کے ذرات لگے ، عمران خان نے کہا کہ چار گولیاں لگیں، کوئی ڈاکٹر یہ رہنمائی کر سکتا ہے کہ زخموں کے اوپر اس طرح کا پلاسٹر کیا جا سکتا ہے ؟ وہ بھی آپریشن کر کے ذرات نکالنے کے بعد ؟
  • user avatar
    نہ ٹریفک پولیس والا نہ کوئی اور صرف ایک چالان والے کیمرے کا کمال ۔۔۔ تین تلوار پر ٹریفک کا اتنا ڈسپلن میں نے پہلی بار اس ویڈیو میں دیکھا ہے ۔۔۔ بھاری جرمانوں کے خوف نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو چند دنوں میں سیدھا کر دیا ۔۔۔
    00:00
  • user avatar
    شیخ روحیل اصغر کو دھوتی کی وجہ سے اسلام آباد کلب میں داخل ہونے سے روکنا تعصب پرستی ہے، دھرتی کی تہذیب اور ثقافتوں کا ایک انتہا پسند ٹولے نے قیام پاکستان سے لے کر اب تک اسی طرح مذاق اڑایا ، تضحیک کی ۔۔۔ پنجابی ثقافت ان بابوؤں کی مسلط کردہ ثقافت سے زیادہ عظیم اور قدیم ہے۔۔
  • user avatar
    بابا ہمیں چھوڑ کر چلے گئے ۔۔۔ انااللہ و اناالیہ راجعون
  • user avatar
    اسد عمر کی تو بات ان کی پارٹی نہیں سنتی اور چیف جسٹس نے ان کو بلا کر سنا ، یہ فکسڈ میچ تھا ، مریم نواز
  • user avatar
    امریکہ سے ورلڈ کپ جیت کر آنے والوں نے دیکھ ہی لیا ہوگا کہ جب واقعی سفارتکاری کی جائے تو دنیا بھی تعریف کئے بنا نہیں رہ سکتی۔۔ اپنی تعریف میں ٹرینڈ چلاوانا سفارتکاری نہیں ہوتی۔۔ صرف چند ماہ میں نوجوان وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے وہ کر دیا جو شاہ محمود قریشی چار سال میں نہ کر سکے۔۔۔
    00:00
  • user avatar
    پی ٹی وی کو چاہئے کہ یہ ویڈیو بار بار چلائے کیوں کہ اڈیالہ جیل میں صرف پی ٹی وی ہی چلتا ہے ۔۔۔
    00:00
  • user avatar
    اب اگر کہا جائے کہ تقرر اور تبادلے نہ کرو، ہاتھ پاؤں باندھ کر کہا جائے کہ فیصلے کرو تو ملک کیسے چلے گا، دو دو حکومتیں نہیں چل سکتیں، کسی کو شوق ہے اگر تو آکر خود ملک چلائے، ورنہ رکاوٹ نہ ڈالے، وفاقی وزیر خورشید شاہ سیدھے ہو گئے ۔۔
  • user avatar
    تاریخ کے ساتھ انصاف کرنے والے ڈاکٹر مبارک صاحب کے ساتھ کون انصاف کرے گا ۔۔۔ پبلشر ان کو کتابوں کی رائلٹی دے رہیں اور نہ سوفٹ کاپیز ۔۔۔ آئیں سب ملکر ڈاکٹر مبارک صاحب جو انصاف دلائیں ۔ ڈاکٹر مبارک علی بیاسی سال کے ہو گئے ہیں۔ وہ پاکستان کے سب سے بڑے ہسٹورین ہیں۔ وہ دنیا کی بہترین
  • user avatar
    پہیہ الٹا گھومنا شروع ۔۔۔ جن کو نکالا گیا تھا ان کی واپسی ہو رہی ہے اور جن کو پال پوس کر ، بڑا کر کے قوم پر مسلط کیا گیا تھا وہ اب واپس اپنی اسی جگہ جائیں گے جہاں اکتوبر 2011ء سے پہلے تھے ۔۔۔ کیوں کہ فارمی چوزے زیادہ گرمی اور سردی برداشت نہیں کر سکتے ۔۔۔