user avatar
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰
@ik4t7
AlhumdolillaH Muslim ProuD To Be ,BalocH ✌& Pakistani🇵🇰 💫TiGeR🏏 #LovE❣️ مرشد غوث لااعظم دم دستگیر
Pakistan🇵🇰♥️🇵🇰
Born January 1, 1999
Joined October 2020
Posts
  • user avatar
    اب غصہ سے دل یہ چاہ رہا اتنا قوم کو سمجھانے کے بعد بھی قوم نا سمجھے اسمیں شعور نہ آئے ضمیر نا جاگے تو کپتان کو کھلاکہتا ہوں دفع کرو اس جھنجھٹ کو یا تو سائیڈ ہوکر بیٹھ جاو یا پھر چلے جاو اپنے چاند جیسے بچوں کے پاس عمر گنوادی اس قوم کیلیے گالیاں سہیں اس قوم کیلیے @TeamPakAlpha__
  • user avatar
    تاریخ کی واحد عدم تحریک چلائی جارہی ھے جس میں وزیر اعظم پر کسی قسم کی کرپشن کا کوئی الزام نہیں لیکن تحریک چلانے والےسارے کرپٹ ہیں ویلڈن کپتان الله پاک آپکا حامی وناصر ہو یا الله پاک پاکستان کو اب چوروں کے ہاتھوں میں نہ لانا۔ @TeamPakAlpha__
  • user avatar
    چند ٹکوں پر بکنے والے نامنظور نامنظور پیاری دھرتی ماں کے غدار نامنظور نامنظور مفاد کی خاطر سودے بازی کرنے والے نامنظور نامنظور سوائے عمران خان کے سارے سیاستدان غدار نامنظور نامنظور اب بھی انکی غلامی نامنظور نامنظورر کون متفق اس بات سے اپنی رائے کا اظہار کیجیے @TeamPakAlpha__
  • user avatar
    کپتان کے آج کے جلسے کو Mother of all jalsa کہنا درست ہوگا کیونکہ اتناہجوم دیکھ کرمخالف بھی منہ سے نہیں لیکن دل سے ضرور کہے گاجلسہ اسے کہتے ہیں مقبولیت اور لیڈر بھی اسی کو کہتے ہیں جسکو اپنا ملک تو کیا باہر دنیا بھی سننےکو ترسے تیرے جیسا لیڈر کوئی جمیا نہ جمے گا @TeamPakAlpha__
  • user avatar
    #BehindYouSkipper ہم عمران خان ملک عوام دوست پالیسی اور اچھے وژن کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں انشاءاللہ کپتان کے ہر دم ساتھ رہینگے. We want Presidential System Last Hope IK @MuradMossiani2 @TeamPakAlpha__
  • user avatar
    انڈیا سے ایک ہندو نے ٹویٹ کیا شیرنی تو بغیر کپڑوں کے گھومتی ہے یہ برقعے میں شیرنی کیسے ہوگئی ؟ پاکستانی نے جواب میں لکھا گھومتی تو گائے بھی بغیر کپڑوں کے ہے پھر وہ تمہاری ماں کیسے ہوگئی؟😂😂😂 @TeamPakAlpha__ @PtiHeer @Anamta_PTI
  • user avatar
    ایک دن اعلان ہوگا چوروں کا اختتام ہوگا صدارتی نظام ہوگا صدر جناب عمران خان ہوگا انشاءاللہ @TeamPakAlpha__
  • user avatar
    کپتان کا ساتھ دینا ملک بچانا ملک کی ساکھ بحال کرنا ملک کو اپنے پاوں پر کھڑا کرنا انشاءاللہ #عمران_خان_بچائے_گا_پاکستان
  • user avatar
    #BehindYouSkipper عمران خان ایک عالمی مسلم لیڈر ہیں عمران خان کے وژن نظریے سوچ کو ہرعام آدمی نہیں سمجھ سکتا اور جو سمجھ سکتے وہ کپتان کیلیے جان دینے سے بھی گریز نہیں کرینگے۔ Love U IK💖💫💖 @MuradMossiani2 @TeamPakAlpha__
  • user avatar
    #BehindYouSkipper ہم الحمداللہ حلالی خون رکھتے ہیں اپنی پاک فوج اپنے پیارے ملک کے پیارے لیڈر کیلیے نیک تمنا رکھتے ہیں اور خون کے آخری قطرے تک ملک کیلیے پاک فوج کپتان کیلیے مخلص وفادار رہینگے انشاءاللہ Love U IK💖💫 @MuradMossiani2 @TeamPakAlpha__
  • user avatar
    ہم۔صدارتی نظام رائج ہونا چاہتے ہیں اور صدر پاکستان جناب عمران احمد نیازی خان کو دیکھنا چاہتے ہیں کون کون متفق ہے ؟ #آپکا_وزیراعظم_آپکے_ساتھ
  • user avatar
    کپتان کی ایمانداری ملک وفاداری کو دل دے بیٹھے #عمران_خان_بچائے_گا_پاکستان
  • user avatar
    Replying to @gno0be @fa33on and 30 others
    @ik4t7 Followed Alllll✔✔✔✔ FB plz
  • user avatar
    عمران خان کی انتھک کوشش اور بے لوث قیادت میں ایک دن کشمیر آزاد ہوگا انشاءاللہ We want Freedom Kashmir : #KashmirSolidarityDay @TeamPakAlpha__