میں نہیں مرتی جناب ہزاروں لاکھوں پر !!
میں تو وہ ہوں جو ایک شہزادے پر پوری زندگی لُٹا دوں گی !!💯🙈💫😍❤️
#BBNLoverGirl
Ifrah
29.6K posts
“I am a believer in ‘La Ilaha Illallah’ (There is no god but Allah). Proudly Pakistani First.
Follow Me For Follow Back 🔙❣️
Pakistan
Joined August 2024
- کســــــی کـــی پــــــسند بننـــے کـــے لـــیے ہـــم نے کـــردار نہیـــں بـــدلے ہـــم کـــل جـــو تھے آج بـــھی وہـــی ہیــــــں ♥️😍 #BBN Lover Girl👑💎❤️
- مُحبت اِیسے بھی تو ہوتی ہے...!! تمہارے نام پہ سب لِکھنا...!! مگر تمہارا نام نہ لِکھنا😉 #BBNLoverGirl
- یہ کوئی تخت و تاج نہیں ہے کہ چھوڑ دوں!!!! سانسوں کا انحصار ہے ---- میری جان تمہارے خیال پر 💯✨❤️ #BBNLoverGirl
- !!!میری جان مرضی ہے تمہاری .....🖤مار ڈالو .... یا جینے دو😊 ہمیں !!! ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ !!!دل بھی تیرا ہے.... ہم بھی تیرے ہیں🌺....اور حق بھی تیرا ہے !!!💯💫💜 #BBNLoverGirl👑
- السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک
- زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں؛؛ ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ جو وعدے تو نہیں کرتے مگر نبھا بہت کچھ جاتے ہیں؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛💯✨🫀😍 #BBN Lover Girl👑💫💗
- Assalam o alikum Good Morning 💗 قربانی وہاں دینی چاہیے جہاں اس کی ضرورت ہو دوپہر کے وقت چراغ جلانے سےاندھیرا ختم نہیں ہوتا چراغ ختم ہو جاتا ہے۔۔۔۔💔💔 #BBNLoverGirl👑
- جس پر تعویز بھی اثر نہیں کرتا اس کو ہمارے ہاتھ کی چاۓ پلا دی جاۓ 🙈😍 نوٹ (جے بندہ پھڑک گیا تے میری زمہ داری کوٸی نہیں 🤭🙈🤣) #BBNLoverGirl👑
- Governor Kamran Tessori’s Bhit Shah boat rally was more than an event it was a patriotic statement, showing that Pakistan’s pride sails across every wave. #سمندر_میں_جشن_آزادی @KamranTessoriPk
- جب دنیا روکنے کی کوشش کر رہی تھی، تب ایک وزیراعظم نے تاریخ کا دھارا موڑ دیا۔ نواز شریف کا فیصلہ آج پاکستان کو ایک مضبوط ایٹمی ریاست کے طور پر زندہ رکھے ہوئے ہے۔ #یوم_تکبیر_شکریہ_نوازشریف

















