user avatar
Sardar Abdul Majeed Sudozai
@ifbcash20
Private Service
🍁 مقبوضہ کشمیر🍁
Joined February 2019
Posts
  • user avatar
    غلام قوم انکو لندن اس طرح انجوائے کرتے دیکھ کر خوش ہوتے رہو۔ یہ اشرافیہ کا انداز ہے کہ اس طرح کی تصویریں پوسٹ کر کے اپنے رائل فیملی ہونے کا اعلان کرتے ہیں۔ پٹواری دو وقت کی روٹی کو ترس رہا لیکن ان تصاویر پر واہ واہ اور سبحان اللہ کرتا ہے۔
  • user avatar
    جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے عمران خان کے حمایتیوں کی تعداد بڑھ رہی ہے 💞
  • user avatar
    😆😆پہلے سب کو الگ الگ جواب دینا پڑتا تھا۔ اب ایک ہی پوسٹ کرو تو دھواں 10 پارٹیوں کے ورکروں سے نکلتا ہے۔😆😆
  • user avatar
    20 کروڑ میں بکنے والا MNA قومی سلامتی کیلئے کتنا بڑا خطرہ یہ سمجھنے کیلئے افلاطون نہیں؛ غیرت مند ہونا ضروری ہے۔۔۔!!! کڑوا سچ
  • user avatar
    یہ کیا کر دیا وزیر اعظم صاحب؟ عوام کو رلیف نہیں دینا تھا، یہ پیسہ آپ نے میڈیا مالکان، بیوروکریسی اور مافیا کو دینا تھا۔ اسی لئے تو آج یہی میڈیا مالکان، بیوروکریسی اور مافیا آپ کو ہٹانے میں لگا ہوا ہے۔
  • user avatar
  • user avatar
  • user avatar
  • user avatar
  • user avatar
    غیرت کی سوکھی روٹی کھانا بیغیرتی سے لندن اور بیلجیم میں فلیٹ بنانے سے ہزار درجے بہتر ہے
  • user avatar
  • user avatar