پردہ پوشی کرنا چاہیئے حالات تبدیل ہونے میں وقت نہیں لگتا پردہ کرو گے تو کل قیامت کے دن اللہ ہم سب کے عیبوں پر پردہ رکھے گا ہم بھی کوئی نیک تھوڑی ہیں اللہ معاف کرے آمین
حلقہ این اے 111 کے امیدوار طارق باجوہ لبرٹی چوک لاہور میں قیادت کرتے ہوئے قافلہ کے ہمراہ زمان پارک جائیں گے عمران بوبک سانگلہ ہل ،یاد رہے طارق باجوہ مسلم لیگ کے دو بار ایم پی اے منتخب ہو چکے
میں پاکستان کےخلاف نہ کل تھا نہ آج ہوں
میں جاگیردارانہ،وڈیرانہ نظام کےخلاف ہوں
پنجاب کےلوگوں آپکواب چھوٹی قومیتوں کےلئےآوازاٹھاناہوگی
میری نظرمیں سارےپاکستانی آپس میں محبت کرتےہیں
اسٹیبلشمنٹ نےہمیں آپس میں لڑاکردورکیاہے @AltafHussain_90
پاکستان ذندہ باد 🇵🇰
الطاف حسین پائندہ باد🇧🇬
ویلڈن پولیس
ادھر کوئی نیاز نہیں بانٹی جا رہی بلکہ ہیروئین کا نشہ خریدنے والے قطار بنائے کھڑے ہیں ان میں نوجوان بھی شامل ہیں اور یہ کسی دوردراز علاقے کی نہیں بلکہ شاہدرہ کے نواحی گاؤں ونڈالہ دیال شاہ (تحصیل فیروز والا ضلع شیخوپورہ) کی ہے