مجھے سپریم کورٹ کا حکم منوانا اچھے سے آتا ہے : چیف جسٹس
ٹکر کا چیف جسٹس 🔥
#آج_آئین_کی_جیت_ہوگی
حمزہ علی
20.6K posts
- جو تیرے معیار تک نہیں پہنچ پاتے وہ پھر تمہارے کردار پر بھونکتے ہیں
- I @hlmza1 promise that I will stand with Imran Khan till my last breath for the sake of Haqeeqi Azadi ! @TeamPakPower #حقیقی_آزادی_آنلائن_جلسہ
- ٹکڑ کا وزیر اعلیٰ 🤣 حکومت نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان پر اپنی سکیورٹی صوبے سے باہر لیجانے پر پابندی لگا دی اس نے بھی حکومت کو گلگت بلتستان میں سکیورٹی لے کر آنے پر پابندی لگا دی اگر کوئی سکیورٹی لے کر آیا تو اٹھا کر جیل میں ڈال دوں گا۔ خالد خورشید بھی ٹکر کا آدمی نکلا 😂✌
- ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﮨﺠﻮﻡ ﻣﯿﮟ،🥀 جو چیز سب سے پہلے گُم ہوتی ہے۔۔۔✨ وہ انسان کی اپنی شخصیت ہوتی ہے۔۔۔۔✨
- لوگ نسبتوں سے ہی معتبر ٹھہرتے ہیں اور آقا ﷺ سے بڑھ کرکوئی نسبت معتبر نہیں.... ❤️ #معراج_النبیﷺ
- عالمی اداروں نے لاکھوں میل دور سے اس ظلم اور بربریت کا نوٹس کے لیا لیکن افسوس ہماری عدالتیں ۔خاموش تماشائی
- خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اتنی چیزیں سامنے آنے کے باوجود پی ٹی آئی کے سپورٹرز کو فرق نہیں پڑ رہا۔خواجہ صاحب ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں آڈیو کیا تم لوگ ویڈیو بھی ریلیز کر دو پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑنے والا بڑھتی ہوئی مہنگائی کا سوچو جو کرنے آئے تھے۔ #الیکشن_سے_پھر_بھاگ_گئے
- عمران خان کا ساتھ اسلیے نہیں دے رہے کے وہ ایک برینڈ ہے بلکے اسلیے دے رہے ہیں کے وہ دن رات ہمارے مستقبل کے لیے محنت کر رہا ہے اور ایک سچا محب الوطن لیڈر ہے ۔ #چور_اکٹھےکپتان_کلا_ہائےاللہ
- کروڑوں روپے کے تحفوں میں سے صدر پاکستان نے صرف قرآن مجید اپنے پاس رکھا باقی سارے تحفے توشہ خانہ میں جمع کراۓ ♥️❤️❤️🇵🇰











