Pinned
𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮𝓼𝓼 𝓱𝓪𝓷𝓲 ♥¸.•*❤´°◦¸¸.◦°˚°
69.4K posts
★¸.•☆•.¸★ 🅂🄴🄽🄸🄾🅁 🄰🄳🄼🄸🄽 🅃🄴🄰🄼🄿🄰🄺🄿🄾🅆🄴🅁 ★⡀.•☆•.★
Joined July 2024
- شیرنی ہوں میں اپنے بھائیوں کی یوں ایرے غيروں سے ڈرتی نہیں ہوں دیکھے جو کوئی بری نگاہ سے ڈھال بن کے کھڑے ہوتے ہیں میرے بھائی #بھائی_کی_لاڈلی
00:00
00:00 - اگر آپ ٹویٹر پر اسلام، پاکستان اور حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم @TeamPakPower میں شامل ہوں۔ ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کمنٹ میں " Yes " لکھیں۔ @77mzs @bdigl @HRA_07
- Me and femi bhai 🤣🤣 @FemiKhanS pakka dant parni 🏃🏻♀️🏃🏻♀️🏃🏻♀️
00:00 - ہماری ٹیم سپروائزر سحر آپی @2Sehr کی والدہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے پوری ٹیم @TeamPakPower ان کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ان کی والدہ کے درجات بلند فرمائے اور ان کی قبر کو باغ جنت بنائے ان کی لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
- محبت جو تم سے ہوئی ہے یہ پہلی اور آخری ہے💞 @ImranKhanPTI
00:00 - اگر آپ ٹویٹر پر اسلام، پاکستان اور حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم @TeamPakPower میں شامل ہوں۔ ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کمنٹ میں " Yes " لکھیں۔
- The nation’s prayers reach you even in confinement. You are never alone! #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804 #HappyBirthdayImranKhan @TeamPakPower
- زندگی میں انسان مایوس ہوتا ہے یہ سچ ہے لیکن مجھے عدالت کے اس فیصلے نے مجھے بہت زیادہ مایوس کردیا یہ کیسا عدلیہ ہیں جو ایک ایماندار شخص کو چور ثابت کرنے میں چور اور مافیا کا ساتھ دے رہا ہے بطورِ قوم ہم آپ کو کبھی معاف نہیں کریں گے @TeamPakPower #خان_کا_قصور_عشق_رسول
- I @hani09080 As an overseas Pakistani, I promise to send only what’s required to Pakistan. I will not contribute to the government's efforts to silence protestors. #خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ @TeamPakPower
- Your sacrifice is our strength, your struggle is our hope. May you remain blessed always! #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804 #HappyBirthdayImranKhan @TeamPakPower
- ایمان کی روشنی، آنکھوں میں خواب قوم کے لیے کیے بے شمار حساب نہ جھکے، نہ رُکے، طوفان میں چلے سچ کی وہ راہ، جو سب سے کٹھن ملے اہلِ خانہ بھی اس سفر میں رہے صبر کی چادر میں، دعاؤں کے کہرے @KaliwalYam










