تم نے دیکھی ہیں وہ آنکھیں؟
اچھا کسی ہیں وہ آنکھیں،،
کتنا پیارا ہے وہ چہرہ،،
کتنی پیاری ہیں وہ آنکھیں،،
اور ایسے ویسوں کو وہ کیو دیکھے ،،،
ایسی ویسی ہیں وہ آنکھیں،،
#hammiii✍️
جسے کٹنا نہیں آتا ہے ناموس رسالت ﷺ پر
بدن پر بوجھ ہے وہ سر اٹھا کر بوجھ کیا کرنا
مسلمانوں کا شیوہ ہے محمد ﷺ سے وفا کرنا
نماز عشق تلواروں کے ____سائے میں ادا کرنا
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ ♥️
جنت میں بہت سے ایسے گھر ہوں گے جو ذکرِ الہٰی کے سبب بنائے جائیں گے۔🧡🥀
کثرت سے اللہ تعالیٰ کا ذکر کریں تاکہ آپکا بھی جنت میں بہت خوبصورت گھر ہو۔🌸
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
🕋🤲
یا اللہ تو ہم سب کے حال پہ رحم فرما کریم اللہ تو ہم سے راضی ہو جا تو ہمیں اخرت کی تیاری کی توفیق عطا فرما دے میرے اللہ ہمارا عمل کچھ بھی نہیں ہمارا سفر بہت لمبا ہے اللہ تو ہمیں کامیاب فرما اور مرتے وقت
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پڑھنا نصیب
فرما
🤲😭🤲
#hammiii_write
اگر تندرست رہنا ہے تو پھر ایسے فریش سلاد کا استعمال ایسے کرو جیسے بھینس گھاس کھاتی ہے 😋
اس میں کوئی شک نہیں کہ اپ نے دودھ نہیں دینا لیکن اپ کی جان ڈاکٹر سے 70فیصد چھوٹ جاے گی 😋😂
جب سے یہ قوم پیزا،برگر،اور شوارمے۔ کھانے شروع ہوئی تب سے بیڑا ہی غرق ہو گیا ہے😤
#Foryou
ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کر
اس ملک کو رکھنا میرے بچو سنبھال کر
یہ جن کو بچے کہہ کر مخاطب کیا گیا ہے اس میں صرف سیاستدان، فوج یا اہل اثرورسوخ ہی نہیں آتے بلکہ عوام بھی شامل ہے سنبھالنے کی ذمہ داری عوام کی بھی اتنی ہی ہے جتنی کسی ایوان میں بیٹھے شخص کی ہے۔
#hammiii_write
الســـــــلام عليــــــكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہمیشہ مسکراؤ کیونکہ دنیا ہمیشہ مسکرانےوالوں کا ساتھ دیتی ہے
جب کسی ضرورت مند کی آواز آپ تک پہنچے تو اللہ پاک کا شکر ادا کرو کیونکہ
اس نے اپنے بندے کی مدد کیلئے آپ کو پسند کیا ورنہ وہ اکیلا ھی کافی ھے سب کیلئے..
1/2
میں نے اپنی مذہبی ذمہ داری پوری کر دی ہے۔
ہندوستان ایک کمپنی ہے۔ قرآن مجید شائع کیا جس میں بت کی تصویر بنائی ہے، براہ کرم اسے شائع کریں تاکہ مسلمانوں کو اس کے بارے میں پتہ چل جائے۔
آپ گھر کے کتنے افراد ہیں
اپ کا صدقہ فطر کتنا بنتا ہے
دیکھ لیجئے جتنے افراد ہیں اس خانے میں چیک کیجئے
اور اپنا صدقہ فطر مستحق لوگوں تک پہنچائیے
کوشش کیجیے صدقہ فطر جلد سے جلد مستحق لوگوں تک پہنچائیں تاکہ وہ عید کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں
#hamid_tweet