جس دن مجسٹریٹ بنا ماں نے وعدہ لیا تھا کہ زندگی میں کبھی ایک نوالہ بھی رشوت کا گھر نہیں لیکر آنا الحمد اللہ متمعطن ہوں
لیہ میں مجسٹریٹ ذیشان غزلانی سائیکل پر دفتر جاتے ہیں۔۔۔۔
قازقستان کا ایک طالب علم اپنی گریجوایشن کی تقریب میں سیلنڈر لے کہ آیا ہوا ہے، تاکہ اپنے باپ کو خراج تحسین پیش کر سکے جس نے گیس بیچ بیچ کے اس کی فیسیں ادا کیں
پنجاب کے دیہاتوں میں فجر کی آذانیں اس طزر اور سُر میں مختلف بابے (بزرگ) دیتے ہیں، اور یقین جانیں جب چارپائی پر لیٹے آپ اس رسیلی مدبھری آواز کو سنتے ہیں تو آپ کا رواں رواں جھوم جاتا ہے، ان بابوں کو تجوید اور تلفظ سے زیادہ شناسائی نہیں لیکن ان کی آواز میں اتنا درد اور سوز ہوتا ہے
پاکستانی معاشرے میں آج بھی پولیس کی وردی پہن کر حلال کا لقمہ کھانے والے اور حلالی عمل کرنیوالے والدین کی نیک نامی کا موجد بنتے والے ایسے نوجوان آفیسرز موجود ہیں اسلئیے اچھے کی امید رکھیں اللہ پاک آسانیاں تقسیم کرنیوالوں کو پسند فرماتا ہے